ہمارے تعلیمی اداروں میں چُھٹیاں ہونا میرے لئے بہت خوشی کی بات ہوتی ہے،
کیونکے اُس دن ہمارے بچے شائد کچھ نیا کرتے ہیں یا نیا سیکھتے ہیں،
ورنہ وہاں تو روز وہی چیختے چلاتے ٹیچرز،
وہی صدیوں پُرانا سسٹم، اور پانچ ہزار سال پُرانے لوگ۔۔۔
#GulPlaza My heart bleeds when karachi bleeds, Karachi opened its doors whenever I needed .I pray for fire affectees for their well-being, may their loved ones find peace and sabr.