زندگی بھر کی جمع پونچی لمحوں میں مٹی کا ڈھیر بن گئی
ٖغزہ، فلسطین میں اسرائیلی بمباری سے تباہ عمارت کے غم و یاس کی تصویر بنے مکین کھنڈر سے اپنی بچی کھچی اشیا تلاش کر رہے ہیں تو کچھ وہیں ملبے پر لیٹ گئے۔ والوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے جن میں 6 بچے اور 4 خواتین بھی شامل ہیں