My younger brother, Muhammad Khalid, has returned to his Creator after a long illness. I request all friends to pray for his forgiveness.
@WasayJalil@NdmEhsan
اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں، کیونکہ ایک لمحے کی غفلت یا نظرانداز کرنا ناقابلِ تلافی نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ایم این اے اعجاز جکھرانی کا جواں سال بیٹا آئس اور دیگر مہلک نشوں کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔
یہ واقعہ ہم سب کے لیے ایک سنجیدہ تنبیہ ہے کہ اپنے بچوں کی صحبت، عادات اور سرگرمیوں پر نظر رکھیں، ان کے ساتھ وقت گزاریں اور انہیں منشیات جیسے ناسور سے محفوظ رکھنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔
فرانس کا چینل فرانس 24 پاکستان اور ایران خلاف چلائی سوشل میڈیا کمپین میں بھارت اور افغانستان کے کردار پر رپورٹ کر رہا
سائبر انٹیلی جنس نے پاکستان کے خلاف بھارت اور افغانستان سے آپریٹ ہونے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا انکشاف کیا ہے جو 'ایکس' پر ایرانی بن کر جھوٹا بیانیہ پھیلا رہا ہے۔ اس منظم مہم کا اصل مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان جاری پاکستان کی اہم سفارتی ثالثی کو ناکام بنانا اور علاقائی تعلقات کو خراب کرنا ہے۔جعلی ایرانی شناختیں اپنا کر، یہ بھارتی اور افغان نیٹ ورکس جھوٹے بیانیے داخل کرنے اور امریکہ-ایران سفارتی چینل کو جان بوجھ کر پٹری سے اتارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انٹیلی جنس مانیٹرز اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ کوئی الگ تھلگ واقعہ نہیں ہے بلکہ ان آپریٹرز کی جانب سے ڈیجیٹل ذرائع سے علاقائی سفارت کاری میں ہیرا پھیری کرنے کی ایک مستقل اور مربوط حکمت عملی کا حصہ ہے۔
علامہ راجہ ناصر عباس نے پاکستان توڑنے کی دھمکی دی ہے، اس کو فوری سینٹ کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے برطرف کر کہ اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔ یہ کون ہوتا ہے پاکستان کے خلاف بات کرنے والا۔ ایک سینیٹر ہوتے ہوئے پاکستان توڑنے کی باتیں؟ پاکستانی عوام اپ سے جواب مانگتی ہے، ایسا کیوں؟
گذشتہ شب گورنر نہال ہاشمی صاحب کے ساتھ گپ شپ ٹائم۔ نہال بھائی بہت مبارک۔ آپ مسلم لیگ ن کا سرمایہ ہیں، آپ کی محنت اور پارٹی لیڈرن سے وفا اور محبت باکمال ہے۔
بھارت آجتک صرف مالی نقصانات تخمینہ لگا پایا ہے اس جنگ کی وجہ سے جو اسکو سفارتی سطح پر نقصانات ہوۓ اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے سفارتکاری زریعے اپنے موقف پر قائل کرنا برسوں بیت جاتے ہیں لیکن موقف ڈھیر ہوتے ایک غلطی کافی ہوتی ہے بھارت کا ہر بار ایک کی الزام دھشتگردی کام نہیں کرتا ۔۔۔