مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب صاحب برسات کے بعد یہ صورتحال ہے مین کلفٹن روڈ سے متصل سروس روڈ کی،اس سڑک کی سمت وزیر بلدیات کے کیمپ آفس تک جاتی ہے.شہر کی مرکزی شاہراہ توجہ کی متقاضی ہے۔
معاذ لیاقت
جنرل کونسلر وارڈ 3
فرئیر،UC-11
صدر ٹاؤن
@murtazawahab1@NaeemRehmanEngr
JI has secured majority for Karachi Mayorship. Even PPP ministers have admitted being outnumbered. But to impose minority upon majority, UC chairmen are being enticed/pressurized. Is this not stifling democracy & silencing people's voices? PPP must cease managing elections now!
صدا (سدا) کا فنکار بھی رخصت ہوا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ضیاء محی الدین 💔
جن کا لہجہ اور تلفظ اردو سے محبت گہری کر دے۔جن کو سنیں تو جی چاہے سنتے چلے جائیں۔
آج وہ آواز خاموش ہو گئی۔
مٹی میں سب چراغ جاتے جا رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ معفرت نصیب فرمائے آمین
@Mooroo4 We need a leader that looks out for the crowd..
Someone who'll make us proud.
Who"s there through all the ups and downs.
Let me hear you say it loud.
Why is the world silent on this extremism?
Why silence on harassment of #Muslimgirls by RSS goons.
The world must act collectively to stop RSS fascism in Modi’s India.This extremism could be a threat to world peace.
#AllahuAkbar
امریکی تہذیب کی کترن خود پر چڑھا کر اترانے والی ان محترمہ "غریدہ امریکی" کو کوئی بتادے کہ اسے حرف عام میں مال غنیمت کہا جاتا ہے
اور یہ بھی سمجھ لیا جائے کہ امریکا گیا نہیں ہے لات مار کر نکالا گیا ہے یہ سامان تحفہ نہیں ہے بلکہ بھگوڑوں کی شکست اور بزدلی کی علامت ہے
@GFarooqi
Crispy, crunchy cravings!
Super spicy snacks!
Order now to book our crispy, fresh Nimco only @NimcoBazaar
For Order
Message: https://t.co/vEhm1598DL
Call / Whatsapp: 0333-6229227 @ Karachi, Pakistan https://t.co/9VCCq0vfql
میرا لاہور میں تعلیمی ادارہ ہے کچھ عرصہ میٹرک کی اردو کی کلاس پڑھانے کا اتفاق ہوا بہترین پرائیوٹ سکول کے بچے اردو نا الفاظ صیح ادا کر سکتے تھے نا لکھ سکتے تھے اشعار اور اداب سے ذرا بھی لگاو نہیں نا تشریح کرنا آتا تھا
#اردو_نافذکرو