السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🤝
صـبـــــح بــخیــر 🌤️
دعــــا 🤲
بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کی ہر نیک تمنا پوری کرے 🌹
صحت عطا فرمائے__!!! کسی کا محتاج نہ کرے__!
اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے۔ 🌹😍
آمین یا رب العالمین
#ماکاززز