سوشل میڈیا کو کس طرح سے استعمال میں لایا جائے؟
اور اس کا استعمال ہماری زندگیوں پر کیا منفی اور مثبت اثرات مرتب کر رہا ہے؟
اسی حوالے سے جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ کی جانب سے سوشل میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا، تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں
https://t.co/2eHo9tEpgf
#raahtv#SocialMedia