ہزار روپے لیٹر میں پٹرول نہیں ملتا تو نہ ملے لیکن یاد رکھیں ہمیں ڈرائیں مت اگر عوام کے لئے پٹرول کی قلت ہوگی تو حکمرانوں کے لئے بھی بے بہا ذلت ہو گی اور بالکل مفت ہو گی
یہ کنٹینروں کی قلعہ بندیاں حکمرانوں کو عوام کے غیظ و غضب سے نہیں بچا سکتیں۔ پورا اسلام آباد کنٹینرز لگا کر بند کیا جا رہا ہے، کیونکہ حکمران عوام، احتجاج اور آزادیِ اظہارِ رائے سے خوفزدہ ہیں۔ ایک طرف عوام مہنگائی�� بے روزگاری، لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی کا سامنا کر رہے ہیں، دوسری طرف حکمران طبقہ شاہ خرچیوں اور پروٹوکول پر قومی وسائل خرچ کر رہا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عام آدمی سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ ہم اس طرزِ حکمرانی کی مذمت کرتے ہیں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے آئینی اور جمہوری حقوق کے لیے پُرامن اور قانونی جدوجہد جاری رکھیں۔ کنٹینرز اور رکاوٹیں عوام کی آواز کو نہیں روک سکتیں۔ ان شاء اللہ قانون کی حکمرانی، حقیقی جمہوریت اور خودمختار پارلیمنٹ کا نظام مضبوط ہوگا۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
عمران خان کے خاندان کی چار خواتین گرفتار ہو چکی ہیں جنرل ضیاء الحق کے دور میں بھٹو خاندان کی دو خواتین گرفتار ہوئی تھیں عمران خان کے دور میں شریف خاندان کی ایک اور زرداری خاندان کی ایک خاتون گرفتار ہوئی تھی موجودہ دور میں عمران خان کی اہلیہ اور تین بہنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلق�� خدا کا خوف کریں۔۔۔
My name is Harmeet Singh.
I am the first Sikh anchor in Pakistan’s 79-year history
My only “crime” is that I work as a journalist in Pakistan, ask questions and try to speak the truth.
I appeal to journalists organizations, press freedom groups, and human rights organizations around the world to take notice of what is happening to journalists in Pakistan.If a journalist’s only crime is asking questions and speaking the truth then the world must ask: When did journalism become a crime?
@pressfreedom@FreeThePressNow@RSF_inter@IFJGlobal
@IPI_Global
@rorypecktrust
#HarmeetSingh #JournalismIsNotACrime #PressFreedom #JournalistSafety #Pakistan #FreedomOfPress #JournalistsInDanger
بلکل لگنی چاہئیے قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنایا قائد ��اکستان میاں محمد نواز شریف نے پاکستان بچایا دنوں پاکستان کے عظیم قائد و رہنما ہیں یہ بہت چھوٹی بات ہے نوٹ پر تصویر میرے قائد نواز شریف نے اس ملک کے لیے جو کیا وہ صدیوں یاد رکھا جائے گا
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کوئی بھی آدمی اگر انڈین ایجنٹ ہے، تو یہ اس کو قصور نہیں ہے اس کی ماں نے اس کے باپ سے بے وفائی کی ہوگی.
لیکن جو جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں. وہ اپنے ڈی ان اے ٹیسٹ کروۓ. لازماً اس کی ولدیت وہ نہیں ہوگی جو اس کے شناختی کارڈ پر لکھی ہے.
کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی راجہ امجد اڈوکیٹ کی تاریخی پرس کانفرس کے تاریخی الفاظ.
کیا ہم فوجی وردی اس لیے پہنتے ہیں کہ جب جنگ کا وقت آئے تو میں جنگ لڑوں؟ اپنے گھر کا یہ حال ہے کہ 'ہارڈ اسٹیٹ' کہ کوئی سر اٹھائے فنا کر دو۔ کشمیریوں کے مطالبات میں سے ایک پوائنٹ بتایا جائے کہ جس پر ان سے بات نہیں کہ جا سکتی، مولانا فضل الرحمان