سنو نا ساٸیں!
امید تو مچھلی کے پیٹ میں بھی تھی!
امید تو آگ کے بیچ بھی تھی!
امید تو کٸی دنوں تک کنوٸیں میں پڑے رہنے کے بعد بھی تھی!
امید تو غار کے اندھیرے میں بھی تھی!
امید تو اس بوڑھے شخص کے دل میں بغیر اولاد کے بھی تھی!
ہر جگہ ایک امید ہی تو تھی انکے لیے تو معجزے ہو گٸے!
پھر آپ کیوں دل چھوڑ رہے ہیں؟