🚨🚨🚨میرےلیےبڑی مشکل ہوتی ہے کہ پیسہ کہاں لگاؤں،ہیلتھ پہ لگاؤں تو ایجوکیشن اگنور ہوتی ہے،ایجوکیشن کا سوچا تو سڑکیں نہیں بن سکتی،اگر سڑکوں پر پیسہ لگانے کا سوچا تو یونیورسٹیاں اگنور ہوتی ہیں ۔۔۔۔پھر۔۔۔۔سوچ سوچ کر فیصلہ کیا کہ سب جائیں بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔
🚨🚨اور جہاز خرید لیا🔥🔥🔥
26 نومبر کو ڈی چوک میں اُس نوجوان کو بھول تو نہیں گئے، جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا موبائل نکلا تھا، جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں؟ چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
#Pakistan@Muddasaroffical
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پہلے گلے لگاتے ہیں،چیک کرتے ہیں کہ یہ نہتا ہے یا نہیں، پھر کنٹینر سے نیچے پھینک دیتے ہیں اور گولیاں مارتے ہیں۔ مولانا جمیل اظہر
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سانحہ 26 نومبر، عاصم منیر اور ان کی ٹیم کی جانب سے معلومات فراہم کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے سے پہلے کم از کم 52 افراد کے گولی لگنے سے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی تھی۔ جبران الیاس
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@agentjay2009
ایک تو اس سالے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کا سال ختم ہونے کو نہیں آرہا، معیشت کی تو ماں بہن ایک ہوگئی ہے، اور پاکستانیوں کا غربت اور بےروزگاری نے کباڑا نکال دیا ہے۔۔۔
پوری قوم دہرائے
عمران خان اور بشری بی بی کے کیس نہ صرف اوپن کورٹ میں ہونے چاہئیے بلکہ ان کی کاروائی براہ راست نشر کی جاتی چاہئیے۔ ہم انصاف ہوتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں
آج کے احتجاج کے دو بنیادی مقاصد ہیں۔ پہلا عمران خان کے خط میں سامنے آنے والے خدشات اور ان کی تشویش کو اجاگر کرنا، جس کے لیے اوورسیز پاکستانیوں نے اس احتجاج کا اہتمام کیا ہے۔ دوسرا 26 نومبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں پیش آنے والے واقعات اور وہاں ہونے والے قتلِ عام میں شہ��ا کو یاد رکھنا ہے۔
ہم پاکستان میں موجود اپنے تمام ہم وطنوں کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم کل بھی آپ کے ساتھ کھڑے تھے، آج بھی آپ کے ساتھ ہیں اور آئندہ بھی آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#ActNowSaveImranKhan
150,000 emails sent! Brilliant contributions all over social media.
Since then, the UN Human Rights Chief & US Congress Human Rights Commission have called for Imran Khan’s release.
Don't stop now! Fight for Khan's life. Sign now https://t.co/XKcyPP7ATb