مریم اورنگزیب صاحبہ کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ زندگی میں بے شمار الیکشن دیکھے مگر جو جوش و خروش موجودہ الیکشن میں دیکھا ایسا کبھی نہی دیکھا ہے یہ تاریخی ہے
کوئی پہلی بار ملک توڑ کر بھی وزیراعظم بنا تھا،کوئی پہلی بار سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بھی وزیراعظم بنا تھا،رانا ثناءالل�� نے پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ہمیں کاکروچ سے نہ ڈرایا جائے،کہ کاکروچ لیب ٹاپ دینے سے نہیں سنبھلیں گے،بھئی ہم نے سنبھالے ہوئے ہیں،مریم نواز کیساتھ نوجوان جڑا ہوا ہے،کاکروچ جانتے ہیں کہ ن لیگ ملک کی خدمت کررہی ہے،رانا ثناءاللہ
رانا ثنااللہ خان نام ہی کافی ہے
اخے سسٹم ختم ہو چکا ہے
تم نے تیس سال کا سفر ساڑھے تین سال میں کہاں سے چلے ہو کہاں تک پہنچے ہو اب تمھیں آ کر پتہ چلا ہے ششٹم چلنے کے قابل نہیں رہا تو کرسی پر امب لینے بیٹھے ہو ؟ 😂😂😂
آپ کے والد محترم فارم 47 والوں کے ووٹوں سے صدر بنے تو وہ صدر پاکستان ہیں اور وزیراعظم کو کہتے ہو ہم نہیں مانتے ؟
صدر نے جو ووٹ لیے ہیں وہ کس فارم کے تھے انی دیوں یہ تمھارا پیوں بتائے گا ؟
شاباش رانا صاحب شاباش 🙌🏻🙌🏻
یہ باقی لیڈران بھی یئی یئی چھوڑیں یوں ہی ان کو ذلیل کریں
صوبے جہاں بننے چائیے ہم اُس کی نشاندہی کروا دیتے ہیں اُس کے بعد سسٹم جانے اور مرسوں مرسوں والے جانیں بس ہمارے پنجاب کی طرف میلی آنکھ بھی اُٹھا کر مت دیکھیں