یہ جو دائرے میں اک دائرہ ہے
یہ تم سے دوریوں کا سلسلہ ہے
یہ ہاتھ تیری طلب چھوڑ چکے
یہ دل مگر تجھی کو مانگتا ہے
میں تجھے دھیان میں نہ لاؤں گا
یہ میرا کمزور سا اک فیصلہ ہے
یہ دنیا اک نقش قدم پہ چل رہی ہے
وہ شخص جو تجھے ڈھونڈھنے گیا ہے
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
*مؤرِخ لِکھتا ہے کہ دُنیا میں ایک قوم ایسی بھی ہے جِس کا قومی ترانہ فارسی، زبان اُردو، قانون انگریزی، مَذہب عربی، ڈرامے تُرکی، فِلمیں ہِندوستانی، خواہِشات یورپی، عادات جاہِلانہ، حرکات دَرِندہ صِفت اور خواب مدینے میں مَدفون ہونے کے ہیں*