اب راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
ابھی گنڈاپور اور سینکڑوں قافلے نہیں پہنچے اور عوامی سمندر دیکھ لیں۔آج رات اگر پنڈی اور جاتی امرا سے دو خودکشیوں کی اطلاعات آئیں تو حیران مت ہوئیے گا۔بدترین فاشزم کے باوجود یہ عوام کا جم غفیر ریفرنڈم ہے عسکریہ اور عسکری لونڈوں اور لونڈیوں کے خلاف۔
اگر تین ہزار لوگ تھے تو ستر فیصد ٹی وی چینلز مالکان آپ کی گود میں بیٹھے ہیں ،
انہیں کہتے کہ جلسہ گاہ کی طرف کیمرے گھما کر لائیو کردیں تاکہ لوگ دیکھیں کہ کتنا ناکام جلسہ ہے
جلسہ شروع اور یہ تب تک جاری رہیگا جب تک علی امین گنڈاپور پہنچ نہیں جاتے ۔ اب یہ پنجاب حکومت پر ہے کہ رکاوٹیں ڈال کر ساری رات جلسہ کروا لیں 😁
#LahoreJalsa
اس نالائق حکومت نے جلسہ گاہ میں ساؤنڈ سسٹم اور بجلی بند کر کے میسج دے دیا ہے کہ جلسہ کامیاب ترین تھا اور یہ لوگ اسے مزید چلنے کی اجازت نہیں دے سکتے
#LahoreJasa