“Who cares about winning, if the rest of my life is spent fighting for justice and democracy in Pakistan, i will consider it a life worth living.” @worqas#RiggingAgainstPTI
ہم کوئی عہدہ نہیں لے رہے، عمران خان کے لیے تحریک میں حصہ لینے کو موروثیت کہہ رہے ہیں، ہم کوئی عہدہ کوئی صدارت تو نہیں لے رہے،جو گھروں میں بیٹھے ہیں وہ کہتے ہیں ہم بھی نہ نکلیں کوئی اور بھی نہ نکلے۔
آگے ہم کیا کرنے جارہے ہیں وہ وقت سے پہلے نہیں بتا سکتے، ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو اس کا نتیجہ بھی بہت سخت ہوتا ہے۔ ظالموں کا انجام بہت برا ہوتا ہے۔ @Noreen_KhanPK
اگر نسلا ٹاور اور مونال ریسٹورنٹ گرانےکےفیصلےغلط تھےتو غلط فیصلےکرنے والےججوں کو کیوں سزا نہیں دی گئی،کم از کم اتنی سزا ہی دیدیں کہ پنشن،مراعات اور دیگر سہولتیں ختم کر دیں،جس دن غلط فیصلےکرنےوالےججوں کو سزا ملنا شروع ہو گئی اس دن غلط فیصلوں میں کمی آنا بھی شروع ہو جائے گی۔۔
ڈٹے رہو، بلکل ایسے ہی ڈٹے رہو میرے دوست- ہم میں سے بہت سوں نے تمہارا دفاع کیا، ہم تمہاری آزادی کے لئے آوازیں بھی اٹھا رہے ہیں، لیکن افسوس ہمارے پاس کوئی طاقت نہیں ہے، لیکن تم جو کچھ کر دیا ہے خود کو قید میں ڈالنے والوں کے سامنے جھکنے سے انکار کر کے وہ تماری قوم کے لوگوں کے لیے بہت اہم ہے-
مشہور مصنف، مفکر اور ایکٹویسٹ طارق علی ہزار دن سے زیادہ قید پر پیغام
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
The assault on my house today was first of all a contempt of court. We had agreed that an SP with one of our people would implement a search warrant bec we knew otherwise they would plant stuff on their own, which they did. Under what law did they break the gate, pull down trees
جس رینجر اہلکار کا تابوت عاصم منیر نے اٹھا رکھا ہے اس کی موت شاہد خاقان عباسی کے ایک رشتہ دار کی پراڈو کی ٹکر سے ہوئی۔ لیکن اسکی موت کا ذمہ دار تحریک انصاف کو نیوز چینلز نے بھی ٹھہرایا اور فوج نے بھی۔ اسکے بعد چھبیس نومبر کی قیامت برپا کردی گئی۔ آج کشمیر میں بھی ایک رینجر اہلکار کی موت کی خبر ہے۔ پاک فوج اپنے سارے مقدمے خود ہار چکی ہے۔
ایم این اے اقبال آفریدی نے آنے والے جمعے کے روز نوشہرہ سے عمران خان رہائی سٹریٹ موومنٹ کے آغاز کا اعلان کر دیا ۔
یہ سٹریٹ موومنٹ نوشہرہ کے مقامی ناظم کے حجرے سے شروع ہوگا ۔
ایم این اے اقبال آفریدی نے خیبر پختونخوا کے عوام سے اس میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے ۔
#releaseimrankhan
میں آپ کو بتاؤں عمران خان صاحب کے پاس جو پلان لے کے گئے تھے، میں ساتھ تھا اس میں۔ عمران خان صاحب نے اس سے پہلے کہ یہ لوگ، پانچ چھ لوگ تھے ہم۔ سلمان اکرم راجہ صاحب تھے، علی امین گنڈاپور صاحب تھے، صاحبزادہ حامد رضا میرا بھائی جو بے گناہ جیل میں ہے، تو خان صاحب نے بیٹھتے ہی کہا، "میں نے، پہلے میری بات سنو، میں نے بنی گالا نہیں جانا ہے۔"
"میں نے کوئی کمپرومائز نہیں کرنا ہے۔ میرے ساتھ والے لوگ جو ایک جملہ لکھ کے دے دیتے باہر آ جاتے۔ وہ جیل میں رہیں اور میں جنابِ والا ڈیل کر کے تو جا کے ادھر بیٹھ جاؤں؟ میں نہیں جاؤں گا۔ اور یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔" "میں پہلے وقت نہیں ہوتا تھا، قرآن پڑھتا ہوں تو پہلے ایک ترجمہ ابھی میرے پاس کئی ترجمے ہیں یا تفسیریں ہیں، مجھے اب صحیح یاد نہیں ہے۔" چار پانچ کی انہوں نے بات کی تھی۔ "دعا کرتا ہوں، پہلے نماز جلدی جلدی پڑھتا تھا، اب اطمینان سے نماز پڑھتا ہوں۔ کتابیں پڑھتا ہوں۔ یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔
قائد حزب اختلاف سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
Hey @FBIDirectorKash: U.S. taxpayers pay your salary to protect Americans, not to go easy on officials from a government that targets Pakistani-Americans through transnational repression. Did you make that clear to @MohsinnaqviC42?
Alert 🚨 🚨
انتہائی اہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے پاکستان فوج بلوچستان میں مرنے والے رینجر کے نوجوانوں کی ڈیڈ باڈیز پرائیویٹ ایمبولینس میں ڈال کر کشمیر میں منتقل کر رہی ہیں بلخصوص سدھنوتی اور راولاکوٹ کے قریب تاکہ رات کو یا کل صبح وہ ڈیڈ باڈیاں میڈیا کے سامنے لا کر بتایا جائے کے ایکشن کمیٹی کے لوگوں نے فورسز کے اہلکاران کو مارا ہے۔
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
انتہائی مستند ذرائع سے یہ خبر آئی ہے کہ انڈیا اپنی سب میرینز پہ نیوکلیئر وارہیڈز کی تنصیب کا کام کر رہا ہے جن کی تعداد 12 کے قریب ہے اور یہ خبر SIPRI سے آئی ہے یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا تھریٹ ہے ! ملیحہ لودھی ۔۔۔
انڈیا جنگ کی تیاری کر رہا ہے جبکہ ہم آزاد کشمیر میں الیکشن چرانے کی تیاری کر رہے ہیں
توشہ خانہ میں خان پر جس گھڑی کا جھوٹا الزام لگایا گیا یاسر شامی اس جھوٹ کو سامنے لے آیا گھڑی خریدنے کا دعویٰ کرنے والے فاروق نامی شخص کا جھوٹ بھی بے نقاب کر دیا✊
اللہ تعالیٰ یاسر شامی کی حفاظت فرمائے آمین