وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے پشتو کی کہاوت سنا کر خود اپنی حکومت اور بیانیے کا پوسٹ مارٹم کر دیا! اوپر سے شیر بننے کی ناکام دلیری اور نیچے اندر سے خوف کا اعتراف سوشل میڈیا پر چیخنے اور دھمکیاں دینے والوں کی اندرونی حقیقت یہی ہے۔
کوہاٹ کے بعد آج ایک اور دہشت گرد حملے میں سیکیورٹی اہلکار شہید اور درجنوں زخمی ہوئے، مگر خیبر پختونخوا حکومت کی ترجیحات بدستور سوالیہ نشان ہیں۔ صوبے کو پارٹ ٹائم نہیں، ایسا وزیراعلیٰ چاہیے جو عوام، خیبر پختونخوا اور پاکستان کی امن و سلامتی کو اپنی اولین ترجیح بنائے۔
♥️🤩♥️جیت مبارک ♥️🤩♥️
@NawazSharifMNS@CMShehbaz@MaryamNSharif@HamzaSS
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی و صوبائی قیادت، تمام عہدیداران، کارکنان اور بالخصوص پارٹی سے وابستہ ہر مخلص ساتھی کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔
یہ کامیابی آپ سب کی محنت، جدوجہد، ثابت قدمی اور باہمی اتحاد کا ثمر ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے کارکن ہمیشہ پارٹی کا قیمتی اثاثہ رہے ہیں، جنہوں نے ہر مشکل وقت میں اپنی قیادت اور جماعت کے ساتھ وفاداری کا مظاہرہ کیا۔
اللہ تعالیٰ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، قیادت اور کارکنان کو ملک و قوم کی خدمت کی مزید توفیق دے اور پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن فرمائے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پوری قیادت، عہدیداران اور کارکنان کو ایک بار پھر دلی مبارکباد!
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
@TauqirNasser عوام پہلے ہی مشکلات میں ہیں، ایسے میں اربوں روپے کے مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات انتہائی تشویشناک ہیں۔ عوام کو شفاف حساب اور جواب دہی چاہیے
🚨لاہور PTI کے نام نہاد پرامن احتجاج کا بھانڈا پھوٹ گیا ۔۔۔ تشدد پر اکسانے کیلئے خفیہ آڈیو لیک پولیس کے ہاتھ لگ گئی۔۔
👈 پولیس ذرائع کے مطابق 26 ستمبر کو گرفتار شخص کے موبائل سے مبینہ آڈیو اور دیگر مواد ملا، جس میں احتجاج کیلئے افراد کو مبینہ طور پر ’’غنڈہ ٹریننگ‘‘ دینے کی بات سامنے آئی۔۔
👈 پولیس نے تحقیقات کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں، مبینہ تربیتی مراکز کا بھی سراغ لگایا جا رہا ہے۔۔