زندگی ادھورے خوابوں سے بھری پڑی ہے۔۔۔خواہشیں بے لگام ہوئی پڑی ہیں۔۔۔۔مسلسل بھاگتا جا رہا ہوں۔۔۔اک ہو کر ہر dimension میں دوڑ جاری رکھی ہوئی ہے۔۔۔۔
اور سچ تو یہ ہے کہ جیت بھی جاؤں گا کیونکہ مجھے میری جیت روز میرا رب دکھاتا ہے
No matter how educated, talented , rich or cool you.......
believe you are - how you treat people ultimately tells all.......
Integrity is everything !
والدین، بیٹیوں کی جب بے جوڑ شادیاں کردیتے ہیں تو اکثر یہ سوچ کر زندگی گزار دیتی ہیں۔۔۔ باپ کی حق حلال کی کمائ کے پیسوں کو حرام کیوں کریں؟
جیسی گزر رہی ہے گزرنے دے۔۔ چاہے انکی اپنی زندگی حرام ہوجائے ۔
You may have enemies coming against you but you have an advantage,Allah has placed you out of reach. They can’t defeat you, they can’t keep you from your destiny. Stay confident. Keep your peace.