” *پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔* ”
*میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی*
*شاید ایک باپ نے اپنا درد ان الفاظوں میں بیاں کیا ہوا ہے کے شاید یہ پڑھ کر کوئی اس بات کو سمجھے
صبح بخیر 🤍
*میٹھا بول اور ذرا سی چشم پوشی اس "خیرات" سے بہتر* *ہے، جس کے پیچھے "دل دکھانے"کا سلسلہ ہو،*
*اللہ سب سے بے نیاز اور بردباری اسکی صفت ہے...!!!!!🌹*
*#"-سورۃ یوسف مثال ہے .....*
*"کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتیں وہ اکثر صدیوں کے لیے تمہارا حصہ لکھ دی جاتی ہیں ,"*
*#"اللّٰہ فرماتا ہیں ....*
*"سب کچھ چھوڑ کر مجھ پر اندھا اعتماد کر لو, یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں "!*
: اپنے دل کو نفرت سے، دماغ کو فکر سے پاک رکھیں۔ سادگی کے ساتھ زندگی گزاریں، بہت کم امید رکھیں، بہت کچھ تقسیم کریں۔ ، دوسروں کا خیال رکھیں ۔الفاظ کے چناؤ میں ہمیشہ محتاط رہیں ۔ آپ کی زبان سے نکلنے والے لفظ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے.
_سب کچھ ختم ہو جانے کے بعد بھی میں معجزے ہو جانے پہ یقینِ کامل رکھتی ہوں اور میں مایوس ہونے والوں میں سے تو بالکل بھی نہیں...کیونکہ میں کچھ چاہ بھی نہیں سکتی جب تک اللّٰہ نہ چاہے...🫠💦.❤️_
الوداع اکتوبر 🍁
اکتوبر یعنی
بدلتا ہوا موسم
بدلتا ہوا سال
بدلتے ہوئے لوگ
بدلتا ہوا وقت
بدلتی ہوئی زندگی
سردی کی پہلی دستک
گرتے پتے🍂
اداسی میں ڈوبی شامیں
اور اس سب میں ٹھہری ہوئی میری ذات....!!
🫠💦🌼
*ہمیں کبھی ان لوگوں کو بھولنا نہیں چاہیے، جو ہماری تاریک زندگی میں روشنی لے کر آۓ ہوں، کیونکہ بہت سے لوگوں کی زندگی تاریک تو ہوتی ہے لیکن ہر ایک کی زندگی میں روشنی لانے والا نہیں آتا♥️♥️۔*
” *پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔* ”
*میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی*
*شاید ایک باپ نے اپنا درد ان الفاظوں میں بیاں کیا ہوا ہے کے شاید یہ پڑھ کر کوئی اس بات کو سمجھے
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️🫠
💐صبــــح بخیـــر زنـــدگی💐
*یا اللہ پاک اس پیاری صبح کو ہمارے لیے خوشیوں کا باعث بنا دے یا اللہ پاک ہمیں اپنی*حفاظت میں رکھنا اور شیطان کے شر سے بچانا، یا اللہ اِس دن کو ہمارے لیے باعثِ رحمت بنا اور ہمارے حق میں بہتر فیصلہ فرما🤲🏻آمین *