آج مٹھی اور لاڑکانہ کی شیخ زید کالونی میں شہ��یوں نے ھزاروں کی چوری کرنے والے مجرموں کو پکڑ لیا. مگر اربوں اور کھربوں کی چوری اور ڈاکے ڈالنے والے وائیٹ کالر مجرموں کو عوام کب پکڑیگی؟ پتہ نہیں مگر اتنا ضرور پتہ ہے کہ دیر ہوسکتی ہے اندھیر نہیں
#BringBackPriyaKumari
Young voices unite! Children are rallying for their friend Priya Kumari, missing for 2-3 years. Our plea to the authorities: Listen to these innocent cries and take swift action to #BringBackPriyaKumari
Three years of anguish, three years of unanswered prayers. We cannot rest until Priya Kumari is brought back home. It's time to raise our voices and demand a swift recovery.
Exact number of missing kids in Sindh is unknown - what a shame!
#BringBackPriyaKumari
آخر 2021 میں تین ایس ایس پیز کی رپورٹ کو شائع کیوں نہیں کیا گیا؟ چھوٹا سا شہر ہے سنگرار، اور 50 لاکھ کا انعام ہے جو معلومات دے گا۔ پر ابھی تک کوئی بھی ظاھر نہیں ہوا!
اتنا تو پیری مریدی کا خوف ہے۔
#BringBackPriyaKumari
آپ کا سندہ آپ کی حکومت میں اب ایسا بن گیا ہے روز بچیوں زیادتی کی ہوئی لاشیں ملتی ہے. بچیاں اغوا ہوتی ہیں کیا آپ اور آپ کے ادارے بھی اغوا ہوگئے؟
تو آپ کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائے؟
یے مائیں آپ کے لیئے بھی روڈوں پر آئیں ؟
#BringBackPriyaKumari@BBhuttoZardari@AseefaBZ