فوج کی طرف سے مولانا کو کے پی حکومت گرا کر حکومت بنانے کا جو کہا گیا اسے ہرگز سیاست میں دخل اندازی نہ سمجھا جائے بلکہ بلکہ کے پی کا مورچہ فتح کرنا سمجھا جائے کیونکہ پنجاب، سندھ، بلوچستان، جی بی اور کشمیر کے مورچے فتح کئے جا چکے تھے۔
دھمکیاں جو دیتے ہیں ان کو واپس دھمکیاں دو اب وقت آ چکا ہے کہ مزاحمتی تحریک کا آغاز پختونخوا سے کیا جائے کیونکہ جب تم ہم مزاحمت نہیں کریں گے یہ عمران خان کو رہا نہیں کروائیں گے ۔ علیمہ خان
جسٹس محسن اختر کیانی سسٹم کو ایکسپوز کرتے ہوئے..
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں.
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے۔ زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا، نہ کوئی علاج ہو رہا تھا۔ قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا! جاوید ہاشمی۔
نورین خان کی وہ انٹریو جو کبھی نشر نہیں ہوا اس پر نوٹس کرنا صرف اور صرف انتقام ہے۔
سوشل میڈیا سے اپیل ہے کہ نورین خان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں اور ڈٹ کر دفاع کریں 🔥
⚽️ایرانی فٹبالر نے امریکہ میں کھڑے ہو کر امریکی میدانوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں شہید ہونے والی اسکول کی 168 لڑکیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔۔ایرانی کھلاڑی کی جرات کو سلام
Tribute to the martyred School girls
آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا ہے کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں