@KhawajaMAsif جناب ایک سائیڈ کو بے گناہ اور دوسری سائیڈ جوکہ آپ کی مخالف ہے کو دہشت گرد ثابت کرنا بند کریں۔ کیا پہلے والی سائیڈ بے گناہ اور متقی ہے ؟؟؟؟
ہاں یاد آیا وہ تو آپ کو فائدہ دے رہی ہے...
خدارا ملک اور قوم کا سوچیں ذاتی مفاد سے نکلیں۔ اب عوام سمجھدار اور پڑھی ہوئی ہے
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
@hinaparvezbutt اپ سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ پہلی دفعہ آپ کی پوسٹ دیکھ خوشی کہ معاشرتی برائی کو روکنے کیلئے ٹوئیٹ کیا ہے۔
امید کرتا ہوں حکومتی سطح پر اس بارے کوئی پالیسی بنائی جائے گی۔
@haniabatool9 الحمدللہ
فقہ جعفریہ کے مطابق ایک دفعہ طلاق نہیں ہوتی۔
نکاح کی طرح گواہ بھی ضروری ہوتے ہیں چاہیے سامنے ہو یا تحریری طلاق ہو۔
تین دفعہ طلاق دی جاتی ہے چند دنوں کے وقفے سے تاکہ غصے یا کسی غلطی فہمی پر دے رہا ہے تو احساس ہو۔
اسلام ایک خوبصورت اور مکمل دین ہے۔
چند لفظوں سے نہیں۔
@ThisiZiHB آپ کو امریکہ اور اسرائیل کا ظلم قبول ہے جو وہ مسلمانوں پر ازل سے کر رہا ہے لیکن جو ایران غزہ، فلسطین ، لبنان، یمن کے مسلمانوں کے تحفظ کیلئے کھڑا ہے اس کو ڈرا رہے ہو۔
آپ جیسے لوگ اللہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور امام حسین علیہ السلام کے دور میں ہوتے کیا کرتے ؟؟؟
@uroojjawed12 دنیا کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ ہر کوئی پیسے کیلئے ہی ڈور رہا ہے کبھی غور کرنا۔۔۔
کسی پر الزام لگانے سے پہلے ان کے جوابات کو حقیقت کے ترازو میں ضرور تولنا۔۔۔
آپ کرکٹ اور سیاست کو جوڑ رہے ہو نہ کہ حقیقت کو سمجھ رہے ہو
🇮🇷 Iran's Pezeshkian:
"They call us terrorists, but they are the real terrorists. They slaughter anyone, anywhere, whenever they want, and then they speak about human rights. Shame on them."
ایران کی سب سے بڑی فتح یہ رہی کہ وہاں کسی نے " سب سے پہلے ایران " کا نعرہ نہیں لگایا
ایران نے مردانہ وار پوری امت مسلمہ کا مقدمہ لڑا، لبنان اور فلسطین کا بھرپور ساتھ دیا
صرف ایران کو ہی امت مسلمہ کی قیادت کا حق حاصل ہے
#ایران
Nuclear weapons for one regime, but war against an entire nation over its peaceful nuclear program? Scientists assassinated in Iran, Iraq, and Syria, children killed in Minab—has human conscience died in some world leaders?
2/2
Today, Israel killed another child.
Yahya Al-Mallahi, 3 years old, killed by Israel while walking with his father to attend a wedding celebration in Gaza.
📸 Mahmoud Hamda
His Holiness Pope Leo XIV (@Pontifex), I condemn the insult to Your Excellency on behalf of the great nation of Iran, and declare that the desecration of Jesus, the prophet of peace and brotherhood, is not acceptable to any free person. I wish you glory by Allah.