شہباز شریف صاحب، ملک کے 14 کڑوڑ نوجوان بھی آپ سے ملازمتوں کے متمنی ہیں۔
ویسے پروٹوکول کیمطابق سیکرٹری دفاع آرمی چیف کا باس ہوتا ہے تو یہ ایک دلچسپ صورتحال بن گئی ہے بیک وقت باس اور ماتحت ہونے کا۔
کیا غزہ کیلئے آواز اٹھانا جرم ہے،سیوغزہ @SaveGazaPK کے ورکرز اور فاونڈر حمیرا طیبیہ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا،
یہ اسرائیل نوازی ہے،اس کی مذمت کرتاہوں۔
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan
افسوس ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ ایک عورت نے دولت کے نشہ میں دھت ہوکر 5 افراد کو کچل ڈالا جن میں سے دو جاں بحق بھی ہوگئے اور حکومت کی پوری مشینری اسے نشان عبرت بنانے کی بجائے بچانے میں لگی ہوئی ہے۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی
#accident