لاہور گرامر سکول کا ایک بچہ گھر آیا اور اپنی امی سے کہنے لگا:
"ٹیچر نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کا قصہ سنایا تھا۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی فوج آگے تھی اور فرعون کی فوج ان کا پیچھا کر رہی تھی۔ راستے میں دریائے نیل آ گیا۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی فوج کے انجینئرز نے دریا پر ایک عارضی پل بنایا اور دریا پار کر گئے۔ جب فرعون کی فوج پل پار کر رہی تھی تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی فوج نے پل پر ڈائنامائٹ لگا دیا اور ریموٹ کنٹرول کے ذریعے پل کو اڑا دیا، جس سے فرعون کی فوج پانی میں ڈوب گئی۔
ماں نے حیرت سے پوچھا:
'کیا ٹیچر نے ایسے ہی بتایا تھا؟'
بچہ بولا:
'جس طرح ٹیچر نے بتایا ہے، اگر میں آپ کو ویسے ہی بتاؤں تو آپ کو یقین نہیں آئے گا!'
Forget Shark Tank! 😂 In India, all you need is a bedsheet, a few viral dance moves, some dramatic body movements and a loyal fanbase. Keep shaking your way to success, and one day your baba startup might become a unicorn!
دنیا کی چند بڑی آئی ٹی آؤٹ سورسنگ فرموں — Cognizant، Infosys، Tata، Wipro، HCL اور Capgemini — کو 'مستقل لیبر سرٹیفیکیشن پروگرام' سے معطل کر رہا ہوں؛ سیکٹری لیبر مائیکروسافٹ اور ایڈوب (Adobe) کو بھی اس پروگرام سے معطل کر رہا ہے۔
کیا ایمازوں کی بچت ہوگی ؟
Great scoop, Chaudhry sb. I don't remember him giving an interview to any journalist before. More than the interview, it's what he said that matters. Here it is: He has appealed to Pakistan to mediate between the Houthis and Saudi Arabia.
एक बार फिर आस्था के नाम पर पाखंडवादियों के पाखण्ड की धोती खोलते हुए विज्ञान के Sir 😂😂
जो जो धर्म के नाम पर अपनी दुकानें चला रहे है न, सबका कच्चा चिट्ठा सामने आना चाहिए।
एक दम दलदल बना दिया है सभी धर्मों को इन जैसे लोगों ने।
ہُنزہ کی ایک ویڈیو پر آسمان سر پر اُٹھانے والوں کے لئے عرض ہے کہ پاکستان جنرل ضیا کے مارشل لا سے پہلے ایسا ہوتا تھا۔۔۔👇
یہ ۱۹۶۰ کی دہائی میں کراچی کے ایک ہوٹل کی ویڈیو ہے، اور اتنی خوبصورت ڈانس کرنے والے یہ لوگ شوبز کے ستارے نہیں، بلکہ عام سے لوگ تھے۔