عمران خان کی حکومت گرانے میں پشتونخوامیپ پی ڈی ایم کے ساتھ نہیں تھی فغان مہاجرین کا مسئلہ پاک افغان حکومت،یو این ایچ سی آر اور اقوام متحدہ ملکر حل کریں،محمود خان اچکزئی https://t.co/5l75vnTZEB
پی سی ایم ایل ایف کا الیکشن، کاغذات نامزدگی آج جمع ہوں گے پینل وائز کاغذات نامزدگی جمع کرائی جائے گی، پولنگ پانچ نومبر کو ہو گی: چیئرمین الیکشن کمیٹی عرفا ن اللہ https://t.co/pe9ZQaCF6B
حکومت کے مثبت اقدامات اور پالیسیوں کی وجہ سے کھیلوں کے میدان آباد اور نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق سہولیات میسر آرہی ہے، صائمہ خان کاکڑ https://t.co/MU9TCftxnt
سبی سے 14 سالہ ہندو طالبہ بندیہ کے مبینہ اغوا اور جبری نکاح کا معاملہ بلوچستان اسمبلی میں اٹھا لیا گیا، سندھ حکومت سے رابطے کا اعلان https://t.co/OMHDHsJABs
خضدار کے علاقے نال میں نامعلوم مسلح افراد نے 18 مزدور اغوا کرلیے، فائرنگ سے ایک مزدور زخمی،ماربل فیکٹری میں کام کرنے والے 18 مزدور اغوا، مغویوں کی بازیابی کے لیے کارروائیاں جاری، پولیس https://t.co/TgqbGriDWU
کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان خاندانوں کو 7 روز میں وطن واپسی کی ہدایتبوسہ منڈی، سیٹلائٹ ٹاون، پشتون آباد اور سریاب روڈ سمیت مختلف علاقوں کے افغان خاندانوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت، ایف سی بلوچستان https://t.co/U5OedLo48c
کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان خاندانوں کو 7 روز میں وطن واپسی کی ہدایتبوسہ منڈی، سیٹلائٹ ٹاون، پشتون آباد اور سریاب روڈ سمیت مختلف علاقوں کے افغان خاندانوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت، ایف سی بلوچستان https://t.co/U5OedLnwiE
کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر بڑی ڈکیتی، مسلح ملزمان 2 کروڑ 70 لاکھ روپے اور موبائل فونز لوٹ کر فرار پراپرٹی کی دکان میں اسلحہ کے زور پر واردات، علاقہ مکینوں کا احتجاج، سڑک بند کرکے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ https://t.co/SPqC04CsCH
ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ٹیلنٹ کو بلاامتیاز مواقع دیں گے کامیابی کھلاڑیوں کی محنت، لگن اور ان کے والدین کی دعاؤں کا نتیجہ، کھیلوں کے فروغ کیلئے بہت کچھ کرنے کی گنجائش موجود ہے: وزیراعظم https://t.co/YgFlKnqTrU
خضدار، بلوچستان کے وسطی اضلاع میں 5.9 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کا مرکز خضدار سے 48 کلومیٹر شمال مغرب میں 25 کلومیٹر گہرائی میں تھا، زلزلہ پیما مرکز https://t.co/XiuPE4H4mx
شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد، محمود اچکزئی کو وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہی ہوگی، رانا ثناء اللہ کا دوٹوک مؤقف https://t.co/AJkUW7NUBN
سیاسی اختلافات بالائے طاق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا احمد نواز بلوچ کے زخمی رشتہ داروں کے لیے ایئر ایمبولینس فراہم کردیبی این پی سے سیاسی اختلافات اپنی جگہ، انسانی ہمدردی مقدم، زخمیوں کو علاج کے لیے کراچی منتقل کردیا گیا https://t.co/TazXm66rBU
کوئٹہ میں 92 نیوز اور روزنامہ زمانہ سے 9 ملازمین کی بیک جنبشِ قلم برطرفی پر بی یو جے کی شدید مذمت ٹی وی چینل انتظامیہ کا اقدام جابرانہ اور غیر قانونی ہے، ملازمین کی فوری بحالی تک بھرپور احتجاج کریں گے،منظور احمد رند https://t.co/LZBoX9ywjb
کوئٹہ میں بائیکیا سروس فراہم کرنے والے نوجوانوں کو مبینہ ہراسانی کا سامنا کم کرائے پر شہریوں کو سفری سہولت دینے والے نوجوانوں کا رکشہ ڈرائیورز پر جھگڑوں کا الزام، تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ https://t.co/0SrZmaHCQH
کوئٹہ کچہری میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ، زیرِ حراست قیدی شدید زخمی پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو موقع پر گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دیں، پولیس ذرائع https://t.co/AmZiQjOh78
جیونی کے سمندر میں ایرانی تیل لانے والی اسپیڈ بوٹ پر فائرنگ، دو مزدور زخمی بھتہ نہ دینے پر حملے کا الزام، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ https://t.co/ZvM7NW2iNW
اورماڑہ کے دیمی زر ساحل پر دو نایاب ریت کی لومڑیوں کے نشانات دریافت نایاب سینڈ فاکس کی موجودگی کی تصدیق، قدرتی مسکن کے تحفظ اور نگرانی کے لیے اقدامات کی ہدایت https://t.co/U2KiphO5Iw
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال، عوامی مسائل کے حل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال https://t.co/tASaI17ngt
دکی کے علاقے غریب آباد میں گھریلو تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق فائرنگ کے نتیجے میں 42 سالہ حبیب الرحمن موقع پر ہی دم توڑ گیا، پولیس حکام https://t.co/UTn6kamOuZ