@SaifSolicitor تمام ناراض ایم پی ایز اگلے ملاقات والے دن 10،10 ہزار کا قافلہ اپنے خرچے پر آڈیالہ لے جائیں پھر ہم مان لیں گے کہ واقعی اپکو عمران خان کی رہائی سے مطلب ہے وزارت سے نہیں
موجودہ حکومت کا خاتمہ انتہائی لازمی ھوگیا کیونکہ عوام دربدر ھو گئے نہ امن نہ صحت نہ تعلیم نہ روزگار نہ پانی نہ گیس بس ملک کو قرضوں پر قرضوں پر چلایا جا رھا ھے
@MeFaheem تمام ناراض ایم پی ایز اگلے ملاقات والے دن 10،10 ہزار کا قافلہ اپنے خرچے پر آڈیالہ لے جائیں پھر ہم مان لیں گے کہ واقعی اپکو عمران خان کی رہائی سے مطلب ہے وزارت سے نہیں
تمام ناراض ایم پی ایز اگلے ملاقات والے دن 10،10 ہزار کا قافلہ اپنے خرچے پر آڈیالہ لے جائیں پھر ہم مان لیں گے کہ واقعی اپکو عمران خان کی رہائی سے مطلب ہے وزارت سے نہیں @SohailAfridiISF
سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ خرچے دیکھیں، افسروں کے آگے 4 پیچھے 8 گاڑیاں ہوتی ہیں, کتنا پیٹرول خرچ ہورہا ہے، یہ کونسی بات ہوئی؟ ایسے ایسے افسران ہیں جنہیں ریٹائرڈ ہوئے 10 سال ہوگئے، مگر ان کے پاس ابھی تک سندھ
پی ٹی آئی کے ناراض ایم پی ایز سے ایک سوال؟
کیا عمران خان کی گرفتاری خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کے بعد ہوئی ہے کہ آپ لوگوں کو اب ان کی رہائی کی تحریک یاد آ گئی ہے؟
"وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ"
سہیل آفریدی صاحب یہ وہی مولانا فضل الرحمن صاحب ہیں جس کیلئے آپ کے لیڈر عمران خان جلسوں میں نازیبا الفاظ کا استعمال کرتے رہے، ان پر الزام تراشی کرتے رہے،
موقع ضائع کئے بغیر مولانا کی ذات پر کیچڑ اچھالتے رہے، سر بازار ان کی ذات پر بہتان لگاتے رہے
یہ وہی مولانا فضل الرحمن ہے کہ جن کے بغیر سیاسی میدان اور بالخصوص پارلیمانی سیاست ادھوری ہے
آج آپ نے اور آپ کی پوری پارٹی قیادت نے بھی مان لیا
قدرت نے آج آپ کی پوری قیادت کو مولانا فضل الرحمن کے قدموں میں بٹھا دیا، ان سے مدد کی بھیک مانگ لی
آپ کے جس لیڈر یعنی عمران خان نے جس مولانا کی تذلیل کا ٹھیکہ اور ذمہ اپنے سر لیا تھا آج وہ سرخرو ثابت ہوئے
اگر ممکن ہو تو سہیل آفریدی سمیت پارٹی قیادت اپنے لیڈر عمران خان کو بھی سیاست کے یہ آداب سکھائے اور اپنی سوشل میڈیا گالی بریگیڈ کو لگام دیں
قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹھوٹ گئے وفاقی حکومت کے قرضے 81 ہزار 930 ارب تک پہنچ گئے ماشاءاللہ ملکی ترقی بڑی تیزی سے دعویدار حکمران آج بھی شرم کے مارے زندہ ھے