🇵🇸Niña palestina que relevo a su madre periodista después de haber sido asesinada por el ejército sionista del apartheid israelí
Corresponsal de guerra de 11 años en Gaza Israel ha asesinado a muchísimos periodistas, incluida su madre. ¿Asesinarán a esta niña talentosa, también?
پاکستان نے خود کو دنیا میں ایک مضبوط ملٹری پاور اور مؤثر خارجہ پالیسی رکھنے والے ملک کے طور پر منوایا ہے، مگر کیا اس عام شہری کی زندگی پر بھی کوئی فرق آئےگا؟
کیا Mohammed bin Salman اور Mohammed bin Zayed کے تعلقات میں کشیدگی کے بعد عرب دنیا میں دو الگ بلاکس بننے جا رہے ہیں؟
1985 میں ایک اخبار کی سرخی تھی کہ ایک سال کے اندر لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی، مگر آج 2026 میں بھی یہ مسئلہ برقرار ہے۔ آخر اس مسلسل نااہلی اور مسائل کی اصل وجوہات کیا ہیں؟
یہ اور بہت سے اہم سوالات کے جواب جاننے کے لیے ہماری پوڈکاسٹ ضرور دیکھیں، لنک کمنٹس میں موجود