صبح بخیر، پیارو!
یاد رہے، ہر صبح اپنے خوابوں کی پیروی کرنے اور اپنے اہداف کو حاصل کرنے کا ایک موقع ہے۔
Good morning 🌅
Have a good day 💕
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر زندگی
یااللہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی اور مجاہدین کی حفاظت فرما
یااللہ مسلمانوں کیلے آسانیاں پیدا فرما
اللهم نصر المجاهدين في الفلسطين
یااللہ سب مسلمانوں کو روضہ رسول اللہ کی زیارت نصیب فرما
آمیـــن ثم آمیــــن یاربُ العالمین