الحَمْدُ ِلله
ہمارے قاید مھترم میاں محمد نواز شریف کی جان شان ان بان ہماری قاید مریم نواز شریف نے مجھے فالو بیک دیا مجھے بھت خوشی ھوی اللہ میرے قاید اور ہماری امید سحر کو سلامت رکھے تاقیامت رکھے میم اپ کا بھت بھت بھت شکریہ اپ ہمارے لیے امیدسحر ھیں
@MaryamNSharif@realrazidada
نامعلوم اکاؤنٹس جو عمران خان ، عمران اسماعیل، اسد قیصر اور قاسم سوری آپریٹ کرتے رہے ، اور ظاہر نہیں کیے عمران خان اکاونٹ کے دستخط کنندہ بھی ہیں اکاونٹ کا ٹائٹل تھا پی ٹی آئی ڈزاسٹر فنڈ ۔ الیکشن کمیشن کا حکم نامہ
۲۰۰۸ سے ۲۰۱۳ کے دوران تین سو اکاون غیر ملکی کاروباری اداروں اور کمپنیوں اور چونتیس غیر ملکی شخصیات سے غیر قانونی فنڈنگ وصول کرنا ثابت ہو گیا جس بارے میں سنگین غلطیوں والے حلفیہ بیانات بھی جمع کرائے جاتے رہے۔ الیکشن کمیشن نے فنڈ ضبتگی کے لئیے شو کاز جاری کردیا اور مزید کاروائی بھی
بلوچستان سے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی تشویشناک ہے۔ پوری قوم اللہ تعالیٰ کے حضور سیلاب متاثرین کی مدد پر نکلنے والے وطن کے ان بیٹوں کی سلامتی، حفاظت اور بخیریت واپسی کے لئے دعا گو ہے۔ ان شاءاللہ
برگر تے چلو سارے سوئے ہوئے ہیں یہ پٹواری کیوں سارے چپ ہیں کہیں فارن فنڈنگ والی گڈی مس نہ کر لینا اٹھ جاؤ فریش ہو کر
تگڑا ناشتہ واشتہ کرکے سغٹ پانی پی کر ٹی وی اگے بیٹھیں!
کیلیفورنیا عدالت کے جج راجہ جوزف سلطان نے بہت پہلے یہ بتلا دیا تھا کہ نیازی ممنوعہ رستے سے فنڈنگ کرتا پھڑیا گیا ہے فرق صرف اتنا ہے کہ ہمارے نظامِ انصاف کو اس فیصلہ تک پہنچنے میں 30 سال لگ گئے
ممنوعہ بیٹی سے ممنوعہ فنڈنگ کا سفر
امریکہ ، برطانیہ ، کینیڈا ، آسٹریلیا ، ہندوستان ، امارات ، فن لینڈ ، فرانس ، جرمنی ، ائیرلینڈ ، سعودیہ ، نیدرلینڈ ، سویڈن ، سپین سے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی گئی اور فنڈنگ دینے والے افراد کا پاکستان سے دور دور تک کوئی تعلق واسطہ نہ ہے الیکشن کمیشن
ہو سکتا ہے کسی نے عمران خان کو بتایا ہی نہ ہو کہ نکاح کے بغیر بچے پیدا کرنا گناہ ہے، غیر ملکیوں سے رقوم لینا جرم ہے، جھوٹے بیان حلفی دینا غلط ہے، یوٹرن جھوٹ اور نوسربازی کی ایک شکل ہے، بداخلاقی اور بدتمیزی بہادری نہیں بلکہ بری تربیت ہے۔
جناب عمر عطا بندیال کی ممکنہ تشریحات
الیکشن کمیشن کو عمران خان اور پی ٹی آئی کے دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دینا چاہئے، چاہے عمران خان نااہل ہوں یا پی ٹی آئی پر پابندی لگے۔۔۔
ثاقب نثار نے جس کو “صادق اور امین” کہا آج الیکشن کمیشن نے اسے “جھوٹا” قرار دیدیا ، اگر عمران خان میں ذرا برابر بھی شرم باقی ہے تو استعفی دیکر گھر بیٹھ جائیں۔۔۔
عمران نیازی بھارتی خاتون رومیتا شیٹی سے ممنوعہ فنڈنگ وصول کرتے پھڑے گئے ہیں ہم نے ایسا پلے بوائے پیدا کیا ہے جس نے بلا تفریق تمام مذاہب کی خواتین کو کھودا بھی اور ساتھ پیسے بھی پکڑے الیکشن کمیشن
مولانا طارق جمیل صاحب ہاتھ ہلا دیں