Thread: I have been silently watching this his whole saga of the #metoo movement & how one man out of the whole country has been maligned by his own friends who I’ve personally witnessed being all over him at parties, used him to boost their image, business & careers. #AliZafar
اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک الرٹ!
سیاحوں کے رش کو کنٹرول کرنے کے لیے راولپنڈی پولیس نے سترہ میل سے مری کی جانب داخلہ عارضی طور پر داخلہ بند کر دیا ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ اس کے مطابق سفر کی منصوبہ بندی کریں۔
رش کو کم کرنے اور شہریوں کی سہولت کیلئے کے لیے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے افسران داخلی اور خارجی راستوں پر موجود ہیں۔
#ICTP #ITP
آج ظفر بھائی جب بازار گئے سرکاری نرخ 153 میں بکنے والا
سیب 600 روپے اور 233 روپے کلو والا کینو 6000 روپے درجن بک رہا تھا ظفر بھائی اور ان کی فیملی نے عوام کے حق میں 5 رمضان تک پھلوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے کیا آپ چاہتے ہیں ہر گھر میں روزہ دار بچے بڑے افطار میں پھل کھا سکیں تو اس مہم کا ساتھ دیں اس ویڈیو کو سب حکمرانوں کو ٹیگ کیجیے اور لازمی ری ٹوئیٹ کیجئے @KamranTessoriPk@BBhuttoZardari@AliZafarsays@iamshafaatali@ShehzadRoy@SarfarazA_54@shoaib100mph #ZafarSaysBoycottFruits