پیار کی انتہا ہے ویسے۔یہ خاتون بخوبی جانتی ہے کہ یہ سائیکل چل سکتی ہے اور تھوڑی دیر کے بعد دوڑے گی لیکن کندھوں پہ اٹھا کے اس تحفے کو پیش کرنا کہ پہلی بار جب پہیے زمین پہ لگیں تو وہی لگائے جس کے لیے یہ خرید کی گئی ہے اس جذبے کا قرض نہیں اتارا جا سکتا 💗
“ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو پارلیمان سے بحال کروایا اور انشاء ﷲ اسی پارلیمان سے ہم انہیں بھی واپس روزگار دلوائیں گے جنہیں عمران خان نے بیروزگار کیا ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari