میں عدالت کا چکر نہیں لگا رہا، لیگل سسٹم کو سمجھ رہا ہوں، ہمارا لیگل سسٹم یہ ہے کہ طاقتور کیلئے سب کچھ ہے اور عام آدمی کیلئے کچھ نہیں،ہماری طرح کے لوگ یہاں ٹھوکریں کھاتے پھر رہے ہیں،عام آدمی کا کیا حال ہو گا،دوبارہ اقتدار میں آیا تو سب سے پہلے یہ سسٹم ٹھیک کروں گا، عمران خان
خان صاحب مسکرائیں، آپکی مسکراہٹ ہی ہمارے لئے امید ہے، خاتون وکیل
کیا آپکو لگ رہا ہے کہ میں کسی پریشر میں ہوں، چیئرمین تحریک انصاف
چیئرمین تحریک انصاف کی کمرہ عدالت میں خاتون وکیل سے گفتگو
وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کا PTI کی مذاکراتی ٹیم کے رکن شاہ محمود قریشی سے رابطہ ہوا ہے،اسحق ڈار نے پرویز الٰہی کے گھر پر حملے پر افسوس اور لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں یہ کاروائی نگران پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی ہے۔ تحریک انصاف
منگل کے روز فائنل راونڈ ہوگا،اگر مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے تو فیصلہ پھر عوام کی عدالت میں ہوگا، تحریک ��نصاف کا لانگ مارچ پر غور شروع،،عمران خان نے ٹکٹ ہولڈرز تیار رہنے کی ہدایت کردی.