الحمدللہ! تمام پاکستانیوں کی خوشی دیکھ کر جو خوشی دل میں ہے اس وقت، پتہ نہیں کیسے اس کو لفظوں میں بیان کیا جا سکتا ہے۔
آپ سب کو دل سے سلام! سب اتنے بڑے ہیروز ہو آپ، شاید اس کا اندازہ آنے والے کچھ سالوں میں ہو۔
اللہ الحق ہے!
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
عمران خان کو صحت کے حقیقی مسائل ہیں، ان کی اہلیہ کا بھی صحت کے شدید مسائل چل رہے ہیں، ان کے پارٹی لیڈرشپ سینٹر اعجاز چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر بھی شدید بیماریوں سے گزر رہے ہیں،یاد رہے کہ یاسمین راشد اور سینٹر اعجاز چوہدری کے صحت کے بارے میں میڈیکل رپورٹس اور ان کے خاندانی ذرائع پہلے ہی تشویشناک صورتحال کا بتا چکے ہیں۔ان کا جیلوں میں بند رکھنا،انصاف کے حصول سے محروم رکھنا،علاج معالجہ کی سہولیات سے دور رکھنا یہ سیاسی انتقام ہے،
انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے اور شدید قابل مذمت ہے۔
موجودہ عالمی، علاقائی صورتحال میں شاید اسٹیبلشمنٹ اور حکومت اپنی شہرت اور عالمی لیڈرشپ سے ایک پیج پر ہونے کی وجہ سے اس کی اہمیت محسوس نہیں کرتے لیکن یہ سیاسی انتقام غیرمعمولی قومی پیچیدگیوں کا باعث بنے گا۔
ملک کے مسائل کا حل سیاسی استحکام اور رول آف لاء میں ہے،
لہذا عمران خان، ان کے خاندان اور پارٹی لیڈرشپ کو غیر جانبدار ��نصاف کی فراہمی، صحت کی سہولیات تک رسائی دی جائے اور ان کیخلاف سیاسی انتقام کی روش بند کیجائے۔
Sons of Imran Khan, Sulaiman and Kasim Khan, have taken their father's justice fight to the UN. In a strong appeal to the international community, they highlighted grave human rights violations and reported physical mistreatment in arbitrary detention.
The world cannot stay silent as a global leader and voice of millions faces such injustice. They demand an immediate end to the isolation and mistreatment of the world's most popular leader.
#SaveImranKhansEyeSight
Yesterday I spoke to my father. He asked me to relay the following message:
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
نالائقوں سے ہوشیار ‼️
ن لیگ اپنی نالائقی اور نا اہلی کے لیے AI سے بنائی گئی وڈیو کے ذریعے جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا جھوٹ اور پراپیگنڈہ ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ایکسپوز ہو چکا ہے ۔۔!!
میرے زندان کے ساتھی کہیں تم بھول نا جانا
اذیت کے کٹہرے میں جو ہم نے دن گزارے تھے
یہ نظم جمیعت کے دور میں بہت پڑھی اور سنی ۔۔۔۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے اس نظم پر یہ ویڈیو جاری کی ہے
میرے خلاف اچانک ایک خاص سیاسی جماعت کے بھونکنے والوں کے پٹے پتانہیں کیوں کھول دئیے گئے ہیں؟ میرے پچھلے ٹویٹ کی پتا نہیں اتنی آگ کیوں لگی ہے، میں نے جو کہا دوبارہ کہہ دیتا ہوں “ خطہ جنگ کی طرف جا رہا ہے، ملک میں یکجہتی کی ضرورت ہے،عمران خان کورہاکریں، انائیں ملک سے بڑی نہیں ہوتیں”