لوگ آج کل Trading سے بھی اچھا خاصہ پیسہ جنریٹ کررہے ہیں۔
یہ ٹریڈنگ کا کورس ہے جس میں بالکل بیسک سے ایڈوانس لیول تک ویڈیوز سے آپ ٹریڈنگ سیکھ سکتے ہیں۔
اس کورس کیساتھ Motion Graphics کا کورس بطور بونس دے رہا ہوں
یہ 300 ڈالرز مالیت کے کورس بالکل فری ہیں۔
کورس لینے کیلئے
فالو کریں (لازمی) تاکہ مسیج کرسکوں
لائک اور ریٹویٹ لازمی کریں
رپلائی میں Trading لکھیں
السلام علیکم!
تمام دوست احباب اور برادران سب خیروعافیت ہونگے انشاءاللہ کافی دیر بعد آج ٹویٹر پر انلائن ہوا ہوں۔ دعا ھے ربِ کریم سے کہ
پنجتن پاک علیہ سلام کے صدقہ تمام احباب خیریت سے رہیں۔ آمین
💐 کون بخیل اور کون سخی 💐
🔷 امام علی رضا علیہ السلام
🍞 سخی وہ ہے جو دوسروں کے کھانے سے کھاتا ہے تاکہ دوسرے بھی اس کا کھانا کھائیں اور بخیل دوسروں کا کھانا اس لئے نہیں کھاتا تاکہ دوسرے اس کا کھانا نہ کھائیں۔
🔷 عيون اخبار الرضا، ج 1، ص 15، ح 26