Assalamualaikum sir @iqrarulhassan mein kafi time Sy awam Raaj member mein register krny ki koshish kr rha hu lekin har Baar ye error a jata hy iska koi solution nikalein
@PkAwaamRaaj@iqrarulhassan
جلالپور پیر والہ! آپ کی محبت، خلوص اور والہانہ استقبال نے ہمارے دل جیت لیے۔ یہ صرف ایک جلسہ نہیں تھا بلکہ عوام کے شعور، امید اور تبدیلی کے عزم کا مظاہرہ تھا۔
ان شاء اللہ وہ دن قریب ہے جب پاکستان میں عوام کا راج ہوگا، فیصلے چند لوگوں کے نہیں بلکہ 25 کروڑ پاکستانیوں کے ہوں گے۔
یہ قافلہ رکے گا نہیں، یہ سفر جھکے گا نہیں، کیونکہ اب ہر گلی، ہر شہر اور ہر دل سے ایک ہی آواز بلند ہو رہی ہے.
ہم ملک ذیشان لانگ اور انکی پوری ٹیم کا بہت بہت شکریہ ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰✌️
#جلالپورپیروالہ #عوام_راج #پاکستان
@iqrarulhassan
ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچانا چاہتے ہو، تمہارا یقین اور تمہارے دعائیں ہی تمہارا مقدر بدلتی ہیں۔ ❤️ 💯
اے اللہ پاک! آج کے دن مجھے نفلی عبادت سے مجھے بہت زیادہ حصہ دے اس میں مجھے مسائل دین یاد کرنے سے عزت دے اور اس میں تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے قریب تر فرما اے وہ ذات جسے اصرار کرنے کا اصرار دوسروں سے غافل نہیں کرتا محمدؐ اور ان کی پاکیزہ آلؑ پر رحمت نازل فرما...!!! 💕