مجھے ایک پٹوالشی نے چلینج کیا ہے اور کہا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت کم ہو گی ہے، اب عوام کا پہلے کی طرح ری ایکشن نہیں آ رہا۔
اس ٹویٹ پر اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر کا ریکارڈ بن جائے اور پٹوالشی جل جائیں !!
#لاشوں_کی_سوداگر_PDM
کچھوے اور خرگوش ن کہا ہے کہ:
"کٸی صدیوں سے سناٸی جانے والی ہمارے درمیان دوڑ کے مقابلے کی کہانی من گهڑت، حقاٸق کے برعکس ہے۔ ہم نے اس قسم کا کوٸی مقابلہ نہ تو مکیا ہےاور نہ مستقبل میں کوٸی ارادہ رکھتے ہیں۔" اور 9 مئی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔