@AleeSnx صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ
نے فرمایا :’’ کوئی عورت دوسری عورت کا نکاح نہ کرائے اور نہ کوئی عورت خود اپنا نکاح کرائے کیونکہ وہ زانیہ ہے جو اپنا نکاح خود کرتی ہے ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔
Mishkat 3137
ٹویٹر نے مجھ سے رابطہ کیا کہ آپ کا اکاؤنٹ ایڈز ریوینیو شیئر کیلئے اہل ہے اب میری ٹائم لائن میری ٹویٹ کے کمنٹ سیکشن یا ویڈیوز میں جو بھی ایڈز چلیں گے ٹویٹر اس میں سے بڑا حصہ مجھے دے گا ۔ اس کیلئے ٹویٹر ویریفائیڈ اکاونٹ کا ہونا ضروری ہے جبکہ گزشتہ 3 ماہ میں آپ کی ٹویٹس کے 15 ملین ویوز ہونے چاہئیں ۔ میرے تو خیر الحمدللہ گزشتہ 28 دن کے ویوز 50 ملین سے زیادہ تھے ۔
اگر آپ کی ٹویٹر ریچ کم ہے بڑھانا چاہتے ہیں تو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں Yes لکھیں ۔ اگر ہزار سے زیادہ لوگ کہتے ہیں تو پھر تفصیلی گائیڈ پوسٹ کروں گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
کسی کا مان مت توڑیں
مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں نصیب والے ہی انہیں سنبھال پاتے ہیں کسی کے دل میں جگہ بنانے کےلیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی
کافی ھے یہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت ہے اپنی زبان اور کردار کی حفاظت کرنا جو لوگ سیکھ لیتے ہیں وہ خالق و مخلوق دونوں کے محبوب بن جاتے ہیں
جیسے جیسے مرشد بیان دے رہے ہیں۔۔
مزید یقین ہوتا جا رہا ہے کہ یہ بندہ اس قدر بے خوف کیوں ہے۔۔
کیونکہ اس نے کچھ غلط نہیں کیا۔۔ اسلیے اسکو کوئی ڈر بھی نہیں۔۔ اور یہی بات اسٹیبلشمنٹ کیلئے سر درد بنی ہوئی ہے۔۔!!!
@ParasJhnzaib
@ImranKhanPTI@usho_3#عوام_لائےگی_عمران_کو