میٹرک پاس جلسہ رکوانے میں ناکام ۔ میٹرک پاس سڑکوں پہ ڈھونڈ رہے ہیں کہ جلسہ ہو کہاں رہا ہے ۔
یہ لوگ عمران خان کے حساب سے ابھی پیدا بھی نہیں ہوۓ ۔ پاکستان کی تاریخ کا پہلا ورچوئل جلسہ جو پوری دنیا میں ہو رہا ہے
@aminuallah10
انٹرنیٹ کی اسپیڈ اتنی کم کر دی گئی ہے کہ کوئی بھی آن لائن جلسے میں شرکت نہ کر سکے، ڈر کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، ایک شخص جو جیل میں ہے، اس کا اتنا خوف! اویس منگل والا
https://t.co/cHplenZwnH
#PTIVirtualJalsa#internetdown@ovaismangalwala
پٹواریوں میں خوف و ہراس کی لہر, اگر ن لیگ بھی آنلائن جلسے کرنے لگی تو بریانی نہیں ملے گی
جاگ سالے پٹواری جاگ
نی تےملے گا تینوں ساگ
تیری بریانی نوں لگ گیا داغ
#پہلا_آنلائن_پاورشو
مجاھد صحافت شھیدوں کے آخری چراغ ارشد شریف شھید کا تاریخی جملہ #وہ_کون_تھا تو قوم کے سامنے بے نقاب ھوچکا ھے وہ ریٹائرڈ گمنام قمر باجوہ تھا
#اب_کون_ھے کو بھی قوم جانتی ھے حالانکہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ قوم نہیں جانتی جبکہ اسکول کے بچوں تک کو پتہ ھے کہ #اب_کون_ھے
فتوی برائے ڈائریکٹ ٹکت جنت.
جو لوگ نواز شریف کے استقبال کے لئے لاہور جائینگے. وی سیدھا جنت میں جائینگے.
سابق ممبر اسمبلی مسلم لیگ ن چوھدری اسدالرحمان
یہی وجہ پے کہ پاکستان پر ہمیشہ آللہ تعالیٰ کا عذاب نازل رہتا پے.
تحریک انصاف کے لوگوں کو فلسطین کے حق میں جلسے جلوس کرنے کی اجازت نہیں ہے، ایسی جماعت اور لیڈر عمران خان جو دل و جان سے فلسطین کیساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں اسکو نہ اجازت دی گئی نہ ہی میڈیا کوئی بیان چلا رہا ہے، ایسے میڈیا کو پھر کون دیکھے گا؟
- صدیق جان @SdqJaan
#StopInjusticeToKhan
یہ وہ دیوار ہے جس کے جلنے اپر اُمّہ مسلمہ کے سپہ سالار نے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
ایسی لاکھ دیواریں مسجد اقصی کی ایک اینٹ کے ایک زرے کے برابر بھی نہیں
مظلوم اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیل کے جنگی جرائم کی مذمت کا معاملہ
اسلام آباد انتظامیہ کا پاکستان تحریک انصاف کو پرامن اجتماع کے انعقاد کی اجازت دینے سے انکار
تحریک انصاف نے آج سہ پہر بعد از نمازِ جمعہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر پُرامن احتجاجی مظاہرے کی کال دے رکھی ہے
مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان کی اسلام آباد انتظامیہ کے فیصلے کی شدید مذمت :
پوری قوم مظلوم فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی مظالم پر نہایت تکلیف اور کرب میں مبتلا ہے،
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی خفیہ کوششیں کرنے والے اس عالمی دہشتگرد کیخلاف شہریوں کو پرامن احتجاج کی اجازت تک دینے پر تیار نہیں،
الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی سیاسی آزادیوں کے حوالے سے ملک میں تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں ماحول فراہم کرنے میں شرمناک حد تک ناکام ہے،
پاکستان پر قابض غیرجمہوری، غیرآئینی، غیر سیاسی اور غیرمنتخب ظالم گروہ کے تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود پوری قوم مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اور دہشتگرد اسرائیل کیخلاف کھڑی ہے،
تحریک انصاف کا ہر کارکن مسئلہ فلسطین پر چیئرمین عمران خان کے اصولی مؤقف کا پیغامبر اور اہلِ فلسطین کیلئے امید و نصرت کی علامت ہے،
اقوامِ عالم اسرائیل جیسی بدمعاش ریاست کو عالمی قانون کی حد میں لائیں اور غزّہ میں مظلوم فلسطینیوں کی مجرمانہ نسل کشی کا سلسلہ روک کر تنازعے کے فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق حل کی جانب معنی خیز پیش رفت کریں، علی نواز اعوان