Today I saw this person crying🤦♀️
................................................
Who used to laugh at my helplessness ♥️♥️♥️♥️♥️
#baali_writes✍ ♥️
♦️♦️♦️♦️
"جب چاہو، جہاں چاہو، بچھڑ جاؤ کسی سے
اتنی بھی تو آسان محبت نہیں ہوتی...!!
" تم ہِجر کی تفسیر مِری آنکھ سے پڑھ لو
اِس لفظ کی اب اور وضاحت نہیں ہوتی...!!
#بالی_رائٹس
@Eenaaapirzada
تھکاوٹوں میں سب بڑی تھکاوٹ"ذہنی تھکاوٹ" ہے جوپورے جسم کو تکلیف میں مبتلا کردیتی ہے،، جسمانی تھکاوٹ سے زیادہ اذیت ذہنی تھکاوٹ میں ہوتی ہے،،،جس میں آپ نظر نہ آنے والی تکلیف سے خود کو گزرتا ہوا محسوس کرتے ہیں
@Eenaaapirzada
" آج تو میری
سالگرہ تھی...... !!
بھول گئے ہو ۔۔؟؟
اچھا۔۔۔!
خیر ہے ۔۔۔۔!
" جب کوئی غیر ضروری ہو جائے
تو پھر کون یاد رکھتا ھے ۔۔!!
#بالی_رائٹس
" کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی.....!!
"محبت تو بس محبت ہوتی ہے.....!!
" ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے....!!
" کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے.....❤
#بالی_رائٹس
@Eenaaapirzada