Three Frontiers, Trade Disrupted. One pressing question: WHERE IS THE STRATEGY?
With trade disrupted across borders with India, Afghanistan and now Iran, Pakistan’s regional isolation is deepening—with serious consequences for trade, livelihoods and economic stability.
A regime’s record is measured not by the power it concentrates, but by the crises it fails to resolve. When economic lifelines are cut, slogans cannot substitute for strategy.
Dawn News, October 18, 2026 https://t.co/bqLU6r7BMU
لوگوں کی خوابگاہوں میں کیمرے لگانے والے، بچوں تک پر ظلم ڈھانے والے، اور خواتین کا دوپٹہ کھینچنے والوں نے خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر شب خون مارا ہے۔
اوور سیز پاکستانی اپنے لیڈر، ان کے اہل خانہ اور پاکستانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ احتجاج جاری رہے گا!
”جدوجہد حقیقی آزادی تک، مزاحمت حقیقی آزادی تک.“
#PakistanUnderCrisis
بلی تھیلے سے باہر!
شاکر اعوان
@ShakirAwan88
دہشت گردی آئی نہیں دہشت گرد لائے گئے۔ عوامی حکومت کو ناجائز طور پر گرانے اور عوامی نمائندوں کے جبری اغواء کے بعد اصل عزائم سامنے آرہے ہیں۔
باڑہ میں ہونے والا سانحہ Mineral Massacre ہے۔
عمران خان اور انکے خاندان کی قید،
عوام پر مہنگائی اور گولیوں کی بارش،
ملک گیر قبضے، قید، تشدد اور اغوأ،
منصوبہ بندی کے تحت لائی گئی دہشت گردی اور اسے روکنے میں ناکامی، درگور ہونے تک معافی،سب زمین میں چھپے ذخائر پر سودے بازی کے بندوبست ہیں۔
@MuradSaeedPTI#PakistanUnderCrisis
”گزشتہ چند روز میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں جتنے بھی جوان شہید ہوئے، کیا ان کے کسی جنازے میں عاصم منیر یا شہباز شریف دکھائی دیئے ؟ کیونکہ ابھی آپٹکس کی ضرروت نہیں، یہ شہداء کی لاشوں کو اپنی ذاتی پی آر کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ یہ جھوٹا الزام وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی پر لگا کر پروپیگنڈہ کرتے رہے لیکن تحریک انصاف نے سہیل آفریدی کی شہداء کے جنازوں میں شرکت کی تصاویر نشر کر دی ہیں۔ عاصم منیر کی فسطائیت سے تنگ آ کر 3 سال میں 3 ملین پاکستانی ملک چھوڑ کر گئے ہیں۔“ عمران ریاض خان
باڑہ میں پولیس فائرنگ سے ایک بے گناہ محنت کش نوجوان، ہابیل ولد عبدالغفور، سکنہ عزیز مارکیٹ اکاخیل، شہید ہوگیا۔ افسوس کہ وہ احتجاج کا حصہ بھی نہیں تھا بلکہ ایک ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہا تھا۔
آخر اس کا قصور کیا تھا؟ کیا غریب نوجوان کو محنت کرکے روزی کمانے کا بھی حق نہیں؟
اس نوجوان کے قتل کے ذمہ دار گورنر راج لگانے کے تمام افراد ہیں، جن میں پولیس، فیصل کریم کنڈی اور ان کے ہینڈلرز شامل ہیں۔
جن کرنل صاحب کی ڈیوٹی تھی کہ ایک لسٹ بنائیں، اُس نے جلدی میں خیبر پختونخوا میں غیر آئینی مشاورتی کونسل میں ایک ایسے شخص کا نام شامل کیا جو کئی سال پہلے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہو گئے تھے۔ یہ ٹولہ بار بار عمران خان کو درست ثابت کر رہا ہے کہ یہ ڈاکو ڈفر الائنس ہے۔
پاکستان کے باشعور عوام جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت، جو ملک کی واحد جائز حکومت تھی، کا خاتمہ کبھی بھی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے نہیں تھا۔
#DakooDufferAlliance
”عاصم منیر کی آمریت میں پاکستان اس وقت بیروزگاری، غربت، دہشتگردی اور بھوک کے لحاظ سے خطے کا بدترین ملک بن چکا ہے۔ بھارت، بنگلہ دیش سمیت خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں سب سے مہنگا پٹرول اور آٹا پاکستان میں بیچا جا رہا ہے۔ خطے میں سب سے زیادہ سکولوں سے باہر بچے پاکستان میں ہیں۔ عوام سے سب سے زیادہ ٹیکس پاکستان سے لیا جا رہا ہے۔ اس کے باوجود پاکستان کی معیشت اور ایکسپورٹ مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#PakistanUnderAsimLaw
”پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخوا حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا، جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء ت-“- @MuradSaeedPTI#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
”عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں قید ہوئے 1166 دن ہو چکے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ساڑھے 4 کروڑ عوام کا منتخب وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی گزشتہ 5 روز سے اغواء ہے۔ اس کے علاوہ تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر اور سابق وزیراعلی گلگت بلتستان، خالد خورشید بھی عسکری اسٹیبلشمنٹ کی تحویل میں ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ اس پر کوئی ایکشن لینے کو تیار نہیں۔ “ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#PakistanUnderAsimLaw
The law and order situation under the Governor Rule in KP — Children of Additional Chief Secretary Home Affairs, 8 year old daughter and 5 year old son, have been abducted by armed men from his residence in Peshawar.
We pray for the children’s safe return soon.
No one is safe in this country until democracy, meritocracy, law, order and constitution are restored in their truest form.
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔
موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر اس ظلم اور غنڈہ راج کے خلاف اپنی آواز بلند کریں کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے!
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
خیبر پختونخوا میں آئین اور جمہوریت پر شب خون!
خیبر پختونخوا کے عوام پر اس وقت جو ظلم ڈھایا جا رہا ہے، اس کی تاریخ میں مثال ملنا مشکل ہے۔ صوبے کا عوام کا منتخب کردہ وزیراعلیٰ، اسپیکر اسمبلی، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور وزراء قانون کے محافظوں کے ہاتھوں اغوا اور جبری طور پر لاپتہ ہیں۔
اسپیکر ہاؤس جو قانون اور آئین کی پاسداری کا مرکز ہونا چاہیے تھا، وہاں سے انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی رہنماؤںکو زبردستی اٹھا لیا گیا۔ یہی نہیں، بلکہ انصاف ڈاکٹرز فورم کے ڈاکٹرز اور دیگر درجنوں کارکنان کو بھی حبسِ بے جا میں رکھا گیا ہے۔
صوبے میں غیر آئینی ایمرجنسی نافذ کر کے عوام کا رابطہ دنیا سے کاٹ دیا گیا ہے تاکہ ان کی درندگی پر کوئی آواز نہ اٹھا سکے۔ سڑکوں پر احتجاج کرنے والے پرامن شہریوں پر براہِ راست فائرنگ کی جا رہی ہے۔
یہ جنگ صرف ایک سیاسی پارٹی کی نہیں، بلکہ پاکستان کے آئین، انسانی حقوق اور 25 کروڑ عوام کے حقوق کی جنگ ہے۔ ہم ہر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے اور اپنے رہنماؤں کی باحفاظت واپسی تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!
#FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
مرض بڑھتا جا رہا ہے۔۔
غاصب عاصم منیر کی ملٹری رجیم میں پاکستانیوں کے قتلِ عام کے سات ہولناک واقعات:
1. لاہور قتلِ عام، 9 مئی 2023
2. اسلام آباد ڈی چوک قتلِ عام، 26 نومبر 2024
3. آزاد کشمیر قتلِ عام، 1 اکتوبر 2025
4. مریدکے قتلِ عام، 13 اکتوبر 2025
5. راولاکوٹ قتلِ عام، 8 جون 2026
6. راولاکوٹ، میرپور قتلِ عام، 27، 28 جولائی 2026
7. باڑہ، خیبر قتلِ عام، 13 اکتوبر 2026
سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے، معصوم، پُرامن پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
ایک دن تو جواب دینا ہو گا۔۔
ایک دن تو حساب دینا ہو گا۔۔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
گورنر راج اور خیبر پختونخوا میں انسداد دہشتگردی کے نام پر ہونے والے نام نہاد اقدامات کی حقیقت۔
11 سے 13 اکتوبر 2026ء کے دوران صوبے میں سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں، میڈیا بلیک آؤٹ، انٹرنیٹ کی بندش اور بنیادی حقوق کی پامالی کا احوال۔
حقیقت: دہشتگردی تو صرف بہانہ ہے، تحریک انصاف سے سیاسی انتقام لینا نشانہ ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گولی_کیوں_چلائی
پشاور کی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ہم نے فیصلہ کیا کہ اس فیصلے کو ہم بھی عدالت میں چیلنج کریں۔ یہ ایک ظالمانہ، غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر اسلامی اقدام ہے۔ یہ سب بدمعاشی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ وہ جو بھی بہانے کریں، ان کی مرضی۔ ہم پشاور اور تمام پختونخوا کے عوام کو، چاہے وہ ہزارہ کے ہوں یا گلگت بلتستان کے، سب جانتے ہیں کہ انتخابات کیسے ہوئے۔ یہ حالیہ انتخابات، 24 کے انتخابات، 24 کروڑ انسانوں کو دہشت زدہ کر کے، بندوق اور پیسے کے زور پر، اقتدار پر قبضہ کیا گیا۔ دنیا جانتی ہے، خدا جانتا ہے کہ یہ انتخابات عمران خان کی پارٹی جیت چکی تھی۔ اس جرم کی سزا دینے کے لیے حکومت یہاں تک گئی کہ عدالت کے ذریعے تحریک انصاف سے ان کا نشان چھین لیا گیا۔
پارٹی پر پابندیاں بھی لگائیں۔ اس کے باوجود انتخابات میں تحریک انصاف کے جوانوں نے کمال دکھایا۔ کم از کم اس صوبے میں ان کی ایک نہ چلی۔ باقی پاکستان میں بالکل زور اور پیسے کی بنیاد پر، کروڑوں روپے ایک ایک آدمی کو دے کر اسمبلیاں خریدی گئیں۔ اسمبلی میں تحریک انصاف کے 97 سے اوپر ممبر تھے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی