I can’t breathe
مئی 2020 کو سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کی گردن پر 9 منٹ تک سفید فام پولیس والا گھٹنہ رکھ کر بیٹھا رہا اور یہی وہ آخری جملہ ہے جسے 20 مرتبہ بولنے کے بعد جارج فلائیڈ اس دنیا سے چل بسا۔ اس واقعے نے ٹرمپ کی سیاست کو تباہ اور پورےامریکہ ہلا کر رکھ دیا۔ اللہ رحم کرے
مسلط شدہ وزیراعظم کو پورے 65 لوگ دیکھ رہے ہیں، 62 نے ان کے اپنے وزیر ہیں اور جس کو اقتدار سے نکالا گیا ہے، اس کو دیکھ لیں، صرف ایک چینل پر کتنے لوگ دیکھ رہے ہیں؟
👇
https://t.co/atNGeafi3Y
امپورٹڈ حکومت کو آج نیند کیسے آئے گی۔ عوامی سپورٹ کے بغیر سیاست اور حکومت کا کیا مطلب؟ الیکشن کراؤ بزدلو دیکھو لوگ للکار رہے ہیں۔ فیصلہ عوام کریں گے۔ بند کمروں میں نہیں ہوگا۔