ہار جیت کھیل کا حصہ، لیگی ورکرز دل چھوٹا مت کریں،انشااللہ شیر پھر جیتے گا، اپنی قیادت کے ساتھ کل بھی کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔۔۔ #WeStandWithPMLN
انڈین BJP لیڈر کی جانب سے ہمارے پیارے آقا جان حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔رسولِ پاک ﷺ کی ذاتِ اقدس نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام عالمین میں بسنے والی مخلوقات کے لئے رحمت اور ایسی غلیظ تنقید سے مُبرا ہیں۔
ہماری جان، مال اور اولاد نبی اکرم ﷺ پر قربان!
شکریہ سپریم کورٹ.
یہ تھی وہ تباہی جس سے بچانے کے لیے خکومت نے سخت اقدامات کیے تھے.
آپ کے فیصلے نے پورا شہر جلا دیا.
کیوں نوٹس نہیں لیتے.
#پاکیستان_دشمن_مارچ#فتنہ_مارچ_ناکام
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت
یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہے گا
جدوجہد آزادی کی پاداش میں ہندوستانی خصوصی عدالت نے یاسین ملک کو ساتھیوں سمیت مجرم قرار ٹھرایا۔25 مئی کو سزا سنائی جائے گی۔
میرے قائد تیرا حوصلہ قوموں کی آنے والی والی نسل��ں کیلئے مثال ٹھرے گا
#ReleaseYasinMalik