مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
پی ٹی آئی نے تمام تر ظلم اور جبر کے باوجود بہترین الیکشن مہم چلاتے ہوئے عمران خان کا AI کی مدد سے گلگت بلتستان کی عوام کے لئے پیغام تیار کر لیا۔
#GilgitBaltistanElections
At the UN, @Kasim_Khan_1999 warned of growing intolerance and systematic persecution in Pakistan, citing the prolonged detention of @ImranKhanPTI in harsh conditions. He called on the international community to act and press for the release of all political prisoners. #ImranKhanUnlawfullyDetained
اہم ترین 🚨
قاسم خان نے بھی یہ ہیش ٹیگ #ImranKhanUnlawfullyDetained اپنے ٹویٹ میں استعمال کیا ہے، آپ سب بھی عمران خان کے ناحق قید کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
اجتماعی دعا!
یا اللہ! رمضان المبارک کے آخری جمعے کی اس مقدس گھڑی کے صدقے، ہمارے قائد عمران خان کی حفاظت اور کامل صحت فرما۔
اے ربِ ذوالجلال! انہیں پہاڑ جیسا حوصلہ اور چٹان جیسی تندرستی عطا کر۔ انہیں تمام ناحق مقدمات اور یزیدی قید سے جلد رہائی نصیب فرما۔
آمین ضرور لکھیں 🤲
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanHealthRedAlert شروع کریں اور عمران خان کی رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں۔
گرفتاری اور قید تنہائی کی طرح عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا
عمران خان کی صحت کا معاملہ بہت سیریس ہےاگر وجہ پتا نہیں چلے گی تو دوسری آنکھ بھی متاثر ہونے کا خطرہ ہے اور کیا پتا یہ شروع ہو چکا ہو کیونکہ ٹیسٹ رپورٹس سے ہمیں مکمل لاعلم رکھا گیا ہے۔
عظمیٰ خان
عمران احمد خان نیازی بیمار ہیں جیل میں ہیں اور آج چار مہینے سے انکی ملاقات انکے خاندان پارٹی کے لوگوں اور وکلاء سے نہیں ہوئی ہے
پاکستان میں غنڈہ راج ہے جس کو قانون سے کوئی غرض نہیں ہے
Thank you very much MP @YasminQureshiMP for voicing your concern about Imran Khan’s eye condition. Considering he has had two eye procedures, the government till date has not allowed his personal doctors or any family member to see him. Isolating him from the out side world seems to be their answer to everything.
عمران خان کو یہ پتہ تھا کہ پارٹی میں، میں اکیلا ہوں اس لئے بار بار میرے پاکستانیوں کو مخاطب کرکے کہتے تھے۔۔۔۔
میرے پاکستانیوں آپ نے مجھے اکیلا نہیں چھوڑنا 💔
بے شرمی، بے حسی اور بے غیرتی کی انتہا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست 10 مارچ تک ملتوی کردی ہے،
عمران خان کو ہسپتال آج کرنے کی ضرورت ہے جبکہ ججز " تاریخ پے تاریخ " دیے جا رہے ہیں
لعنت ایسے نظام انصاف پر