قرآن پاک کی بےحرمتی پر سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں۔ تمام مسلم ممالک یہ اقدام اٹھائیں اور اپنے ہاں سے سویڈن کے سفیر کو نکالیں۔ جب تک امت مسلمہ سے معافی نہ مانگی جائے اور آئندہ کے لیے یقین دہانی نہ کروائی جائے، سفارتی تعلقات بحال نہ کیے جائیں۔ سراج الحق