Under the vision of Chairman PPP @BBhuttoZardari
Visited My UC No. 03 Old Sukkur (TMC Jeaye Shah) for a new development plan benefiting residents of Chohan Mohalla & Thermal Colony. Committed to ensuring timely completion and a clean, healthy environment for our citizens. PS‑25 Sukkur‑IV @SyedNasirHShah
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن، ترقی کرے گا پنجاب!!
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور میں موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
#ویژن_پنجاب_مریم_نواز#CMPunjab@MaryamNSharif#AikNews
ریاست پاکستان کا فیصلہ ہے کہ کسی دہشت گرد تنظیم اور گروہوں سے قطعی کوئی رعایت نہیں ہوگی ، پاکستان میں موجود سہولت کاروں کو بھی کسی طور نہیں چھوڑا جائے گا ، افغانستان سے بھی اس وقت معاملات ٹھیک نہیں ہوسکتے جب تک وہ اپنی سمت کا درست تعین نہ کرلے اور سیز فائیر کیلئے جو یقین دہانی کروائی گئی ہے اس پر مکمل عملدرآمد کرے ، پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
#Pakistan #Afghanistan #PakistanZindabad #AikNews