@Saba5670 میرے خیال میں بس اسی کیلیے رہ گے ہیں ۔ وہ کسی نے شاعر کیا خوب کہا ہے کہ
وہ محفلیں وہ رونقیں وہ شگفتہ مزاج لوگ
موج زمانہ لے گی کیا جانے کس طرف۔
نواے وقت میں جنگ کی خبریں پڑھنے والے لوگ خاک ہو گے ہیں
@JanetWherrich@SadhaGul@Saba5670@Naghman72616101 کیونکہ جنت جیسی بہنیں اپنوں بھائیوں کو بھول بھال گئیں۔ ان کے ذہنوں مبارکباد کی دستک دینا لازم ہوگیا تھا۔
خوش آمدید جنت بہن، سدا سلامتی میں جیئں
@JanetWherrich@Riaz51351@Saba5670@Naghman72616101 ارے میری پری گل ایسا بالکل نہیں ہے 😄❤️ میں نے تو آپ کو یاد بھی کیا تھا اور رابطہ کرنے کی کوشش بھی کی تھی، مگر آپ ہی غائب تھیں 😜 اب بتائیں، جب بہن خود غائب ہو جائے تو بھائی کہاں سے مبارکباد دے؟ 😉😊
کیسی ہو پری گل ان بکس میں بھی میسج کیا تھا
السلام علیکم ! اے ہمارے رحیم و کریم اللہ ہماری پیاری دھرتی پر بسنے والے ہر ایک ہموطن کی خیر فرما اور ہم سب کو اپنے وطن کی محبت سے سرشار فرما آمین، صبح بخیر
@HamidMirPAK میر صاحب اپ کی صحافت نفرت اور بغض سے شروع ہوتی ہے اور نفرت پر ختم ہوتی ہے ۔ وہ گڈ گورننس اڈیالہ جیل میں چوری کے جرم میں قید ہے ۔
اور اس تصویر والے کو اور اس کے پارٹی لیڈر کے بارے میں کیا فرماے گے میر ملک ریاض صاحب
لباسِ احرام پہن لینا آسان ہے، مگر زبان اور دل کو پاک رکھنا اصل آزمائش ہے یہ بد بخت بندہ تو مجھے مسلماں نہیں لگتا توبہ استغفار ۔
پی ٹی ائی والو خدا کے لیے سدھر جاو اور توبہ طائف ہوجاو
@Riaz51351@Saba5670@Naghman72616101@JanetWherrich
اسلام علیکم و رحمتہ وبرکتہ
💗 لا نہیں کہتے کسی سائل کو وہ ﷺ
💗انﷺ سے عیدی میں شفاعت مانگیے
🌿 اسںٔلك الشفاعۃ یا رسول اللہ ﷺ
🌿 یا رسول اللہ ﷺ میں آپ کی شفاعت کی سوالی ہوں
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_صلى
💞💞