ہماری قوم کی ایک عجیب سیاسی کمزوری ہے: ہم نتائج سے زیادہ ہیرو بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
اس لیے ذرا ریکارڈ کو جذبات سے ہٹ کر دیکھیں۔
عمران خان نے تیس سال سے زیادہ عرصہ سیاست میں گزارا ہے اور جس پیمانے کی سیاسی، ذاتی اور مالی قربانی انہوں نے دی ہے، اسے کسی مارچ، کسی جیل، کسی انٹرویو یا کسی تقریر سے چند سال میں replicate نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے اپنی فیملی سے دوری برداشت کی، اپنا وقت دیا، اپنی صحت کا نقصان برداشت کیا، اپنی آنکھ تک کی تکلیف برداشت کی، اپنی ذاتی زندگی قربان کی اور اپنی دولت اور savings کا ایک بڑا حصہ اسی جدوجہد پر خرچ کیا۔ یہ سب اس دور میں شروع ہوا جب سوشل میڈیا نام کی کوئی طاقت موجود نہیں تھی۔ پھر سوشل میڈیا آیا تو انہوں نے اس نئے سیاسی ماحول کو بھی اپنی جدوجہد کا حصہ بنایا۔
یہ resilience کسی PR campaign سے پیدا نہیں ہوتی۔
اس لیے جو لوگ عمران خان کی سیاسی جماعت میں آج موجود ہیں، ان کے لیے یہ سمجھنا بے حد ضروری ہے کہ اگر کوئی شخص اگلے تیس یا چالیس سال بھی سیاست میں گزار دے، تب بھی وہ خود بخود اس تاریخی تجربے، قربانی اور سیاسی سفر کا متبادل نہیں بن سکتا جو عمران خان نے کئی دہائیوں میں طے کیا ہے۔
یہ کسی کی تضحیک نہیں، حقیقت پسندی ہے!
سوشل میڈیا کیمپین، PR، مسلسل میڈیا موجودگی اور مصنوعی طور پر کسی کو "نیا ہیرو" بنانے کی کوشش اپنی جگہ، لیکن ان چیزوں سے سیاسی قد، عوامی اعتماد اور دہائیوں کی resilience پیدا نہیں ہوتی۔
اس لیے آنکھیں کھلی رکھیں۔
کسی کو صرف اس لیے عمران خان کا متبادل سمجھنے کی غلطی نہ کریں کہ اسے مسلسل اس انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔
ہیرو بنائے نہیں جاتے، وقت انہیں بناتا ہے۔
وقت سے پہلے کسی کو متبادل یا ہیرو یا حق سمجھ لینا صرف غلطی نہیں، اپنے ہی شعور کے ساتھ ناانصافی ہے۔
This should've been a big scandal in a real country and destroyed her career forever.
Fyi, military, in a secret Whatsapp group, was caught sharing false unsourced propaganda to create a pretext to kill protestors. The next day, Asma Shirazi, someone who claims all privileges and rights of a journalist, takes that propaganda from that group and packages it as her own and does a whole show on it.
She is inciting violence against protestors and creating a narrative to justify their killings.
This is worse than anything anyone has ever called her. She is a murderer and majorly responsible for the respression going on in Pakistan.
Whatever title you give her should fit her. She should not be able to claim "I am a journalist" or "I am just a woman and people are being mean to me" after this.
She is an evil evil person and should be tried for crimes of attempted murder, subverting the Pakistani constitution, and conspiracy.
Since the regime in Pakistan is trying super hard to twist history and frame Imran Khan as a “terrorist supporter” for its foreign audiences, let me put out the timeline for the record:
1970's-1980's: Imran Khan was breaking world records in cricket when the Pakistani security state was already neck deep in the Afghan Jihad against the Soviets.
1990's: Imran Khan was building cancer hospitals for the poorest in society when they were consolidating militants as a state sanction policy to form and enable Taliban's rise to power in Afghanistan.
2000's: Imran Khan was protesting global wars when they were busy playing divide and rule among militants, which later came to be known as the “good Taliban/bad Taliban” policy.
2018-2021: Imran Khan as a Prime Minister helped bring an end to the 20 year long Afghan War, and facilated the US exit from Afghanistan.
You have to be Intellectually dishonest, and frankly ridiculous to place the burden of responsibility and blame for 50 years of state policy to play with militants on Imran Khan for his barely four years as PM, when he actually ended the not just the Afghan War, but the state policy as well.
Guess what returned when he was ousted?
ہمارا سوال پھر وہی ہے، اگر خان کی جان اور صحت کو "اتنا شدید" خطرہ لاحق ہے تو پارٹی نے آگے کیا کرنا ہے؟
آپ فوری "پروف آف لائف" کیوں نہیں مانگ رہے؟
اس وقت تک پوری سیاسی جماعت اور فورمز کو آسمان سر پر اٹھا لینا چاہیئے تھا۔
وضاحتیں اور صرف وضاحتیں حکمت عملی کا نعم البدل نہیں!
Will the party wake up from their deep slumber and urgently raise this with the UN delegation? Rather demand Imran Khan's "proof of life" in their presence.
مطلب یہ بھی آپکو بتانا پڑے گا کہ آگے کرنا کیا ہے
@salmanAraja@BarristerGohar@SohailAfridiISF@Kasim_Khan_1999
To the discerning Muslims of America:
Don't get fooled twice!!
With the midterms approaching, you'll see people invoking Khan's name to manipulate your emotions, drive engagement, and feed their algorithms.
You may get fooled once; but if you get fooled twice - the joke is on you.
Don't let anyone weaponize your emotions for their clicks, votes OR views.
سلمان اکرم راجہ صاحب، نہ آپ ان مکار لوگوں کو پارٹی سے ڈی نوٹیفائی کر سکے، نہ تین سال سے غائب ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز کو شوکاز نوٹس دے سکے، مروت جیسے لوگوں کو ساتھ بٹھائے رکھا، اور اب خان کی جان کے بارے میں اتنی حساس معلومات ایک سوال کے جواب میں اتنی casually بتا رہے ہیں۔
یہ بزدلی اور سستی نہیں تو اور کیا ہے؟
تین سال سے جو لوگ غائب ہیں، ان
کے خلاف ایکشن نہیں لے سکے۔
جو پارٹی کے ساتھ مکر کر بیٹھے ہیں، انہیں نکال نہیں سکے۔
جو لوگ پارٹی کی پالیسی اور نظم و ضبط کو مسلسل چیلنج کرتے رہے، ان کے خلاف فیصلہ نہیں کر سکے۔
یہاں مسئلہ صرف یہ نہیں کہ آپ نے کیا کہا۔
مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو یہ سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کیا چیز کرنی ہے اور کیا چیز نہیں کرنی۔
اور پھر آپ اسی نظام سے توقع رکھتے ہیں کہ لوگ آپ پر اعتماد کریں؟
یہ بہادری نہیں ہے۔ یہ اپکی judgment کا مسئلہ ہے۔
@salmanAraja
اس پریس کانفرنس کے بعد سلمان اکرم راجہ صاحب کے پاس اب ایک ہی راستہ ہے:عمران خان کے زندہ اور محفوظ ہونے کا قابل اعتبار ثبوت فوری مانگیں، اور خان کی بہنوں کی فوری رہائی اور خان تک رسائی دلوانے کے مطالبے سے ایک قدم بھی پیچھے نہ ہٹیں۔
صرف ایک پریس کانفرنس کر دینا کافی نہیں!!
اگر واقعی تشویش ہے تو پھر مطالبہ بھی واضح ہو، انٹرنیشل دباؤ بھی مسلسل ہو اور جب تک ثبوت اور رسائی نہیں ملتی، پسپائی نہ ہو۔
@salmanAraja@Kasim_Khan_1999
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آئے گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہوگا دیکھا جائے گا
@SohailAfridiISF