ہم اُمتِ مسلمہ کو اپنا الگ بلاک بنانا چاہئے، ہمیں کسی اور بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہئے، اگر ہم خود متحد نہ ہوئے تو ہم سب کو مشکلات ہونگی، ہم دوسروں کے آسرے پر نہیں رہنا چاہئے کہ کوئی اور آئے گا اور ہماری مدد کریگا، ہمیں متحد ہو جانا چاہئے
عمران احمد خان نیازی کے سنہری الفاظ
حیا اور وقار انسان کی اصل خوبصورتی ہیں—جو دل میں ہو، وہی چہرے پر جھلکتا ہے۔
زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے کردار کی مضبوطی سب سے بڑی طاقت ہے۔ ✨
"نہ لباس کی چمک میں ہے نہ زیور کی بہار میں،
اصل حسن وہی ہے جو ہو انسان کے کردار میں۔"
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی، کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ، کوئی ریت گرم تے تھل چلیا
کوئی بُھل گیا مقصد آون دا، کوئی کر کے مقصد حل چلیا
ایتھے ہر کوئی یار مسافر اے، کوئی اج چلیا کوئی کل چلیا۔
😢😢😢😢😢😢😢😢😢
ہم نے طوفانوں میں بھی جھنڈا نہیں جھکنے دیا،
ہر مشکل وقت میں خان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
لوگ بدلتے رہے مفاد کے ساتھ یہاں،
ہم نے عشقِ عمران کو عبادت بنا کے رکھا۔
*میرے لوگو!*
*خُوف کے سائے سے* *ڈَرتے لوگوں بُزدِل لوگوں*
*گر چاہو سب بدل بھی تو سَکتے ہو*
*حشر اُٹھا بھی تو سَکتے ہو؟*
*ڈَر کی زَنجِیر کاٹ بھی تو سکتے ہو؟*
🇵🇰
مجھ کو ڈسے گا کون یہ جانتا ہوں میں
لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں
جنگل کا ہو یا پھر کسی آ ستین کا
سانپوں کی ساری نسلوں کو پہنچتا ہوں میں .......
#EverySecondCountsForKhan@TeamiPians
ہوا ہے شاہ پریشان، تم ڈٹے رہنا
مٹاۓ کیا تمہیں زندان! تم ڈٹے رہنا
بلا سے سر ہو قلم کوئی ڈر نہیں ہے
کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں عمران! تم ڈٹے رہنا
#EverySecondCountsForKhan@TeamiPians
اگر آپ غلامی کی زنجیر کو کاٹنے کی اہلیت نہیں رکھتے تو بیڑیوں سے بندھا اپنا پیر ہی کاٹ ڈالو۔کیونکہ
غلامانہ تندرستی سے آزادانہ معذوری ہزار درجے بہتر ہے🙏
زندگی آسان نہیں مشقت سے بھر پور ہے
آپکو تھک جانے کی اجازت ہے ہار جانے کی نہیں
#EverySecondCountsForKhan@TeamiPians