آج سابقہ سکول کے کینٹین والے سے رابطہ ہوا ،حال چال پوچھا تو کہنے لگے کیا پوچھتے ہیں جناب میرا واحد کمائ کا ذریعہ سکول کینٹین ہے تو آپ سمجھ سکتے ہیں کیسے حال ہوں گے، دن بدن پریشانی بڑھتی جارہی ہے 💔
پاکستان میں اس وقت عجیب مایوسی پھیلی ہوئ ہے،
#TeachersOnRoads
کچھ دیر پہلے معلوم ہوا کہ پی ٹی یو بھکر کے صدر پیارے بھائی و قابل انسان مدثر مصباح کو معطل کر دیا گیا ہے، مدثر اساتذہ کی ایک جاندار آواز ہے بھکر میں،۔لیکن وہ ڈرنے والا نہیں، سی ای او بھکر شرم کریں
#TeachersOnRoads
اگر پرائیویٹائزیشن کا پیمانہ کارکردگی ہے تو عدالتیں بند کر کے پنچائیت سسٹم شروع کیا جائے۔ فوری انصاف بھی ملے گا اور اربوں کھربوں کی بچت بھی ہو گی۔
#TeachersOnRoads
��وجرانولہ اساتذہ کی گرفتاری پر 2 گھنٹے جی ٹی روڈ پر ٹریفک بلاک
اقبال ہائی سکول کے باہر آگیگا کی ریلی سے صبح پولیس نے درجنوں میل اور فیمیل اساتذہ کو گرفتار کرلیا۔
2 گھنٹے جی ٹی روڈ بلاک رکھی گئی
پولیس نے گرفتار اساتذہ کو رہا کیا جس پر دھرنا ختم ہوا۔
#TeachersOnRoads
اساتذہ کے تمام مطالبات جائز ہیں
یہ دہشتگرد نہیں ہیں کہ ان کو گرفتار کیا جاتا۔
ہوا میں خوامخواہ اڑنے والی چار دن کی غیر منتخب حکومت ہوش کے ناخن لے۔
عوام قوم کے معماروں کی تذلیل برداشت نہیں کرے گی۔
آرمی چیف خود نوٹس لے۔
ان کے والد صاحب مولانا سرور منیر صاحب بھی سی بی ٹیکنیکل سکول لالکرتی میں ریاضی کے استاد تھے اور اساتذہ کے حقوق پر آواز بلند کیا کرتے تھے۔
@OfficialDGISPR
#TeachersOnRoads