📍حدیث مبارکه
ترجمہ :
آنحضرت ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے ۔
Sahih Bukhari#15
کتاب ایمان کے بیان میں
Status: صحیح
#hadees

⭕درجہ: یہ حدیث صحیح ہے اور اس سے مراد کامل ایمان ہے۔ یعنی انسان کا ایمان اس وقت تک کمال کو نہیں پہنچتا جب تک رسول اللہ ﷺ کی محبت اس کے نزدیک دنیا کی تمام محبتوں (بشمول ماں باپ اور اولاد) سے بڑھ کر نہ ہو۔