دل کی حالت سنبھل گئی ہے اب
یاد آگے نکل گئی ہے اب
کل تو شامل تھا میری قسمت میں
میر�� قسمت بدل گئی ہے اب
وہ میرا حال تم ��ے پوچھے گا
اس سے کہنا سنبھل گئی ہے اب
دنیا میں کوئی بھی رشتہِ یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ آپ کا ذہنی سکون برباد کرے ایسے لوگوں سے دور رہنا چاہیے جو آپ کا ذہنی اذیت کا باعث بنے خدا کی دنیا وسیع ہے اس لیے اپنے مطابق لوگ ڈھونڈیں🙄
اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!*
I loved for 26 years in this short life. I can’t do it anymore. Now I want to do something different. I want to love myself. I want to give my love to the people I ignored while loving one person. I am tired.
ہو گیا ہے یہ معجزہ کیسے
میں بغیر آپ کے جیا کیسے
میں تیرے ہاتھ مثل آئینہ
میں تیرے ہاتھ سے گرا کیسے
مجھ کو تو مجھ میں جا نہیں ملتی
میں تیرے دل میں آ گیا کیسے