I’m Sadia Faisal, a girl who believes in grace, positivity, and quiet strength. I don’t chase perfection; I chase growth. Life has taught me to stay humble.
بھارتی ویلاگر آدیتی تیاگی نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے لولاب میں بچے سے پوچھا ؛ پسندیدہ کرکٹ ٹیم کونسی ھے؟؟؟ بچے نے معصومیت سے جواب دیا؛ '' پاکستان، کیونکہ وہ ھمارا ملک ھے ؛
پاکستان زندہ باد
🚨 JAAC has crossed the red line. Kidnapping and holding security personnel hostage at the Dhal check post near Pahlendri is an act of terrorism.
Those who engage in terrorism must be treated as terrorists……
آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی المعروف کن کترا کمیٹی کیوں اختجاج کر رہی ہے؟
مہاجر سیٹیں؟
سیاسی انجینئرنگ؟
12 سیٹیں؟
اگر آپ کا جواب یہ ہے تو یقین مانیں آپ بہت سادہ ہیں۔
اصلی باریک واردات میں یہاں بیان کر رہا ہوں جو شاید خود ایکشن کمیٹی کے حمایتیوں کو بھی پتہ نہیں ہوگی!