A girl on soul sisters is getting married and asked for advice about life after marriage. Some of my favorite responses were: keep your mouth zipped, it will be awful for 3 then your husband will see you’ve sacrificed for him and be on your side, sweetness will melt your MIL..
So the final verdict from session court of Meesha Shafi vs Ali Zafar defamation case came out.I was not only a primary character witness, I knew both families and both children very closely. If I took a side, it was with 100% certainty and belief.
For me, Meesha Shafi’s issue ended the day every girl who supported her — including me — was dragged into criminal cases. I was told I could face three years in prison. And if that happens, I will go and serve those three years, because I do not step back from my truth — and anyone who knows me, knows this.
People were silenced, pressured, bought, and scared. The entire support system was broken. On top of that, we were accused of running a foreign agenda, of being paid huge amounts in dollars. I said it then, and I say it again — prove it in court. I am ready to open all my bank accounts, everything.
The truth is, every woman knows that at some point in her life, she has been physically harassed. Sometimes in a room full of people, someone touches you in a way you cannot even process, and you cannot even speak. We have all gone through this — as children, as young women, and even today.
So when a star of this magnitude, who needed no fame, who comes from a respected family, speaks up — is it for fame? Is it some personal enmity? What did she gain from this case? What did we gain except abuse, lies, and humiliation?
We did not step back because we knew that if we lost this case, then every woman who suffers this every day would lose with us. And from that day on, no woman in this country would ever be believed. The entire Lahore, the entire industry knows the truth.
This is not Meesha Shafi’s loss, or Saba Hameed’s, or Iffat Omar’s. And this five million penalty — we can pay it right now. It’s not about that.
It’s about the fact that women will continue to be touched inappropriately, even when married, even by men who are “friends” of their husbands. We all know this is the reality of a man’s world.
From today onwards, even I will not believe a woman in Pakistan — because surely, the man must be right.
And my honorable courts, thank you for proving this.
It’s a man’s world. Goodbye.
پاکستانیو، ذرا سوچو ہم نے یہ سوچنا ہی چھوڑ دیا تھا کہ پاکستان کو دوبارہ سے عزت ملے گی ہم نے سوچا نہ تھا کہ بڑی طاقتیں مسئلے حل کرنے کیلئے پاکستان میں بیٹھ کر مذاکرات کرینگی ہم نے سوچا نہ تھا کہ وہ ملک جو ایک دوسرے کے بدترین دشمن ہیں وہ دونوں اعتماد پاکستان پر کر رہے ہونگے ہم نے سوچا نہ تھا کہ اپنے رشک کی نظروں سے دیکھیں گے اور پرائے حسد کی نظروں سے، ہم نے تو سوچا نہ تھا لیکن اللہ یہ دن بھی دکھا رہا ہے ضروری نہیں کہ پاکستان کی کوششیں جنگ کے خاتمے کا سبب بنیں لیکن پاکستان ان کوششوں کے آغاز کا سبب تو بنا ہے ، ایسا امریکی صدر جو برطانوی وزیراعظم ہو یا جاپانی، جرمن چانسلر ہو یا فرانسیسی صدر، سب کو جوتے کی نوک پر لکھ رہا ہے سامنے بٹھا کر رسوا کرتا ہے لیکن وہ پاکستان کے حکمرانوں کا انکی غیر موجودگی میں بھی احترام سے ذکر کرتا ہے، نفرتیں ختم کرو جب پاکستان کا نام بلند ہو رہا ہو تو یہ خوشی کا مقام ہے یہ فخر کا مقام ہے اس نشے میں مست ہو جاؤ، پاکستان زندہ باد
یہ جیسسی انچاؤسپی ہیں۔
وہ ایک بایوکیمسٹ ہیں جنہوں نے اپنی زندگی شوگر پر تحقیق کرنے کے لئے وقف کر دی ہے۔
ان کا پیغام؟ جو کچھ آپ کو شوگر کے بارے میں سکھایا گیا ہے، وہ سب غلط ہے۔
آپ کو اسے مکمل طور پر ترک کرنے کی ضرورت نہیں ہے...
یہ ہیں "گلوکوز گاڈیس" کے 7 ہیکس جو آپ کو شوگر کی مقدار کو کنٹرول کرنے میں مدد دیں گے:
الواداع قاضی فائر عیسی۔۔
جس تحمل اور صبر سے آپ نے ہر بونے شخص کو اپنا قد بڑھانے کے لئے انکی تنقید، طنز، دشنام طرازی اور ذاتی حملے برداشت کئے اور ہر قیمت پر آئین کو معتبر جانا آپ کا مقام سوشل میڈیا اور یوٹیوب سے پیسے کمانے والے گدھ نہیں بلکہ تاریخ طے کریں گی۔ میری نانی کہتی تھی کہ اس شخص سے ڈرنا چاہئے جو کسی بھی حال میں صبر کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیتا بھلے ہی صاحب طاقت و اختیار ہوتا ہے۔ صبر سیرت محمد (ص)، اسماعیل (ع) ایوب(ع) ادریس اور ذوالکفیل (ع) ہے اور یہ قسمت والوں کو اللہ عطا کرتا ہے۔
ہم ان سب کا انجام دیکھیں گے جو آج آپکے خلاف سپر آزما ہے۔ بس خدا سے یہی دعا ہے کہ اس قوم کے سر سے جنرل فیض و ٹی ایل کو کھبی کم نہ کریں۔
آپ ایک گریسفل جج تھے ، آپ نے بگٹی قتل کیس کو کھولا جسکے سبب مشرف جسے آمر کا منطقی انجام ہوا، آپ نے بلوچستان امن و امان کا کیس اٹھایا جب بارود بھرا ٹرک بلوچستان ہائی کورٹ کے دیوار سے ٹکرانے تیار تھا، آپ نے بلوچستان وکلاء کمیشن کی سربراہی کی اور ذمہ داروں کا تعین کیا، آپ نے فیض آباد دھرنے کے ذمہ داروں کا تعین کیا جسکے نتجے میں ٹی ایل پی بنی اور بڑے بڑے نام نہاد ترقی پسند بھی آپکے خلاف کمپین کا حصہ بنیں، آپکے بلاسفمی کیس میں پھنسانے کی کوشش کی مگر آپ ہر مشکل سے نکل گئے۔ آپ نے ملک ریاض جیسے مافیاز کو پکڑا جسکے آگے بڑے بڑے قلمکار سربسجود ہے اور جنکے ضمیر گروی ہے۔ ہم خوش ہے کہ آپ آج عزت و وقار کے ساتھ ریٹائر ہو رہے ہے اور آپکے سچائی، ایمانداری کے ساتھ ریٹائر ہورہے ہے۔ جس آدمی کو بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک ایک پھول کا حساب معلوم تھا کھبی کوئی ذی روح آج اس ہائی کورٹ کا چکر لگا کر دیکھ لیں معلوم پڑے گا کہ اب سب کچھ کیسے اجڑ چکا ہے۔
خیر آپ جہاں رہے سلامت رہیں، خوش رہے اور کامیاب رہیں۔۔۔ باقی حق اور باطل کا فیصلہ یوٹیوبرز نہیں تاریخ کرتی کی اور ابھی تاریخ کا لکھا ہونا باقی ہے۔
”تاریخ کے جھروکوں سے“ جس کا میں گواہ ہوں۔
دی نیوز کے ”تفتیشی سیل“ نے سنہ 2010 میں عاصمہ جہانگیر کے خلاف گھناؤنی مہم چلائی تھی۔
اُس وقت وہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کا الیکشن لڑ رہی تھیں۔
مہم چلانے کی وجہ یہ تھی کہ وہ اُس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری پر تنقید کرتی تھیں۔ اور ”تفتیشی سیل“ اپنے اُس وقت کے قائد کی محبت میں گرفتار تھا کیونکہ وہ صدر آصف زرداری کو ”فکس“ کر رہے تھے۔
نوٹ: دی نیوز کے آرکائیوز آسانی سے دستیاب ہیں جن سے میری گواہی کی تصدیق/تردید کرائی جا سکتی ہے۔
Right Livelihood shares the powerful story of 2014 @rightlivelihood Award Laureate Asma Jahangir, seen through the eyes of her daughter @MunizaeJahangir.
A tribute to Asma Jahangir’s enduring fight for justice and a legacy of resistance.
➡️ https://t.co/8onfcaMtp9
برطانیہ نے برصغیر کے مسلمانوں پر صدیوں تک جو مظالم ڈھائےاگر اسکا واقعی بدلنا لینا ہےتو عمران خان کوصرف اکسفورڈ کےچانسلر کا نہیں بلکہ برطانیہ کےوزیراعظم بنانےکی کمپین چلائیں۔اور سارے پاکستانی اس مہم میں حصہ لیں۔اگر سارے بدلے پورے نہ ہوئے تو دیکھنا۔ہم تو دیکھ ہی چکے ہیں 2010 سے۔
No incident of mob lynching ever came out of uae, saudi etc and you know why? Because they don’t let extremists get their way. Our country on the other hand thrives on extremism. Champions of Islam!! Bet if you asked these people anything from seerah e Nabi SAAW they’d not be able to answer.
This is not Islam!!! END EXTREMISM NOW!!